فلم ’’دی ٹومارو وار‘‘ کی ریلیز کی تاریخ کا اعلان

بدھ 13 نومبر 2019 12:19

فلم ’’دی ٹومارو وار‘‘ کی ریلیز کی تاریخ کا اعلان
لاس اینجلس (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 13 نومبر2019ء) ہالی وڈ سائنس فیکشن فلم ’’دی ٹومارو وار‘‘ کی ریلیز کی تاریخ کا اعلان کردیا گیا۔

(جاری ہے)

ہدایت کار کرس میکے کی یہ فلم آئندہ سال کرسمس کے موقع پر 25دسمبر کو ریلیز کی جائے گی۔ فلم کی کاسٹ میں اداکار کرس پریٹ، جے کے سیمن اور میری لین شامل ہیں۔

متعلقہ عنوان :