لاپتہ افراد کیس،قانون نافذ کرنے والے اداروں سے رپورٹ طلب
بدھ 13 نومبر 2019 16:38
(جاری ہے)
بدھ کوسندھ ہائیکورٹ میں 40 سے زائد لاپتا افراد کی بازیابی سے متعلق درخواستوں پر سماعت ہوئی، دوران سماعت لاپتہ افراد کے اہل خانہ اور وکیل نے عدالت کو بتایا کہ محمد موسی کولاپتہ ہوئے 5 سال اور مہر بادشاہ کو 4 سال گزر گئے پر دونوں کو بازیاب نہیں کرایا جاسکا ہے۔
عدالت میں پولیس کی جانب سے لاپتہ شہریوں کی بازیابی سے متعلق رپورٹ پیش کی گئی اور بتایاگیا کہ لاپتہ افراد کی بازیابی کے لیے کارروائی جاری ہے، شہریوں کی بازیابی کے لیے دیگر صوبوں سے بھی رابطہ کیا ہے۔کیس کی سماعت کے دوران عدالت نے سندھ حکومت، آئی جی سندھ اور دیگر کو لاپتہ شہریوں کی بازیابی کے لیے موثر اقدامات کرنے کی ہدایت دیتے ہوئے لاپتہ شہریوں کو بازیاب کراکر ایک ماہ میں پیش رفت رپورٹ پیش کرنے کا حکم دے دیا۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
عالمی یومِ مزدور پرگورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمن کا پیغام
-
صوبائی وزیرصحت خواجہ سلمان رفیق کا یوم مئی کے موقع پرپیغام
-
لڑکی سے زیادتی کرنے والے دو ملزمان گرفتار
-
پیپلز پارٹی نے ہمیشہ مزدور اور محروم طبقہ کی ترجمانی کی ہے،فیصل کریم کنڈی
-
اسحاق ڈاراو آئی سی سمیٹ اجلاس میں شرکت کیلئے گیمبیا پہنچ گئے
-
محنت کشوں کے بغیر کوئی قوم ترقی کے راستے پر نہیں چل سکتی: محسن نقوی
-
حکومت محنت کشوں کی فلاح پر توجہ مرکز کیے ہوئے ہی: چودھری شافع حسین
-
ملک میں استحصالی طبقہ متحد، مزدور، کسان اور عوام تقسیم ہیں: حافظ نعیم الرحمن
-
لاہور میں ڈینگی کے 2مزید نئے مریض سامنے آ گئے
-
وزیرداخلہ محسن نقوی کاپاکستان کوسٹ گارڈز کے ہیڈ کوارٹر کا دورہ، پاکستان کوسٹل گارڈز کو اپ گریڈ کرنے کا اعلان
-
محنت کش طبقے کے حقوق کا تحفظ کئے بغیرترقی ،خوشحالی کا خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہو سکتا‘ حمزہ شہباز
-
وزیراعلیٰ سندھ سے سندھ ریونیو بورڈ کے چیئرمین واصف میمن کی ملاقات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.