چیئرمین سینیٹ نے ایوان کو کامران مائیکل کی سندھ ہائی کورٹ سے ضمانت سے متعلق آگاہ کیا

جمعرات 14 نومبر 2019 21:24

چیئرمین سینیٹ نے ایوان کو کامران مائیکل کی سندھ ہائی کورٹ سے ضمانت ..
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 14 نومبر2019ء) چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے ایوان کو کامران مائیکل کی سندھ ہائی کورٹ سے ضمانت سے متعلق آگاہ کیا۔

(جاری ہے)

جمعرات کو ایوان بالا کے اجلاس کے دوران چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے ایوان کو بتایا کہ سینیٹر کامران مائیکل کی سندھ ہائی کورٹ سے ضمانت منظور ہو گئی ہے۔ سینیٹر مشاہد الله خان نے چیئرمین سینیٹ کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے ہمیشہ ایوان کی عزت و وقار میں اضافہ کیا ہے۔

متعلقہ عنوان :