پاکستان میں دس سال بعد ٹیسٹ کرکٹ کی واپسی سابق ٹیسٹ کرکٹر نے بڑی کامیابی قرار دیدیا
ؔہوم کراؤڈ اورہوم کنڈیشنز میں ٹیسٹ کرکٹ کھیلنے سے پاکستان کرکٹ کو فائدہ پہنچے گا،اپنے لوگوں کے سامنے ٹیسٹ میچ کھیلنے کی ہر کرکٹر کی خواہش ہوتی ہے، سری لنکا کے بعد دیگر ٹیمیں بھی پاکستان آئینگی ، توصیف احمد ، اقبال قاسم ، محمد سمیع
جمعرات 14 نومبر 2019 23:20
(جاری ہے)
سابق ٹیسٹ کرکٹر توصیف احمد نے کہا ہے کہ سری لنکا کے اس دورے کے بعد اور بھی ٹیمیں پاکستان آئینگیگی، انہوں نے کراچی کی عوام کو ٹیسٹ میچ میں بڑھ چڑھ کر حصہ لینے کی تلقین کی۔
ٹیسٹ کرکٹر محمد سمیع کا کہنا ہے کہ اپنے لوگوں کے سامنے ٹیسٹ کرکٹ کھیلنا ہر کرکٹر کا خواب ہے۔امید ہے پاک سری لنکا سیریز میں شائقین کرکٹ کو اچھی تفریح کا موقع ملے گا۔پاکستان اورسری لنکا کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ 11 سے 15 دسمبر تک پنڈی اسٹیڈیم راولپنڈی میں کھیلا جائے گا،جبکہ?دوسرا میچ 19 سے 23 دسمبر تک نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں شیڈول ہے۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
چیئرمین پی سی بی کا ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جیتنے پر فی کھلاڑی کروڑوں روپے کے انعام کا اعلان
-
یو اے ای پر پاکستان کا انتخاب کرنے کے فیصلے پر افسوس نہیں : عثمان خان
-
چیئرمین پی سی بی کی کھلاڑیوں کو بے خوف کرکٹ کھیلنے کی تلقین
-
محمد عامر نے ڈومیسٹک کرکٹ کھیلے بغیر ٹیم میں شمولیت پر تنقید کرنے والوں کو جواب دیدیا
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے سوشل میڈیا مہم چلائی ، احمد شہزاد کا الزام
-
پی ایس ایل 10، پلے آف کیلئے بیرون ملک وینیوز کی تجویز
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے پی آر مہم چلائی ‘ احمد شہزاد کا الزام
-
ملکی تاریخ میں پہلی بار آسٹریلین والی بال ٹیم پاکستان کا دورہ کرے گی
-
فیملی کے ساتھ باہر جاؤں اور جب کوئی ’چاچو‘ کہے تو عجیب لگتا ہے، افتخاراحمد
-
پوری ٹیم بابر اعظم کو سپورٹ کر رہی ہے، سب کی نظریں ہم پر ہیں، مایوس نہیں کرینگے ، قومی کرکٹرز
-
اب چاہے کچھ بھی ہوجائے میں اکیلی ہی کافی ہوں، ثانیہ مرزا
-
باکسر عامر خان ایک دن کیلئے اعزازی کیپٹن بن گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.