قائداعظم ٹرافی سیکنڈ الیون ٹورنامنٹ کے نویں راوٴنڈ کا دوسرا روز مکمل
ناردرن کے آفاق رحیم کی سنچری، سدرن پنجاب کے خلاف سندھ کو برتری حاصل
جمعہ 15 نومبر 2019 19:52
دوسری جانب این بی پی اسٹیڈیم کراچی میں سندھ نے سدرن پنجاب کے خلاف دوسری اننگز میں 68 رنز کی مجموعی سبقت حاصل کرلی ہے جبکہ ابھی اس کی دس وکٹیں باقی ہیں۔
(جاری ہے)
ادھراقبال اسٹیڈیم فیصل آباد میں سنٹرل پنجاب نے خیبرپختونخوا کے 290 رنز کے جواب میں1وکٹ کے نقصان پر 107 رنز بنالیے ہیں۔ 3 وکٹوں کے نقصان پر 163 رنز سے اننگز کا آغاز کرنے والی خیبرپختونخوا کی ٹیم کے بلے باز سنٹرل پنجاب کے اسپنر احمد صفی عبداللہ کی گھومتی گیندوں کے سامنے بے بس نظر آئے اور پوری ٹیم 290 رنز بناکر آوٴٹ ہوگئی۔ احمد صفی عبداللہ نے 6کھلاڑیوں پویلین کی راہ دکھائی۔ جواب میں عبداللہ شفیق اور محمد اخلاق پر مشتمل اوپننگ جوڑی نے سنٹرل پنجاب کو 91 رنز کا مضبوط آغاز فراہم کیا۔ عبداللہ شفیق 64 رنزبناکر کریز پر موجود ہیں تاہم محمد اخلاق 34 رنزبناکر پویلین واپس لوٹ چکے۔ علی زریاب 7 رنز کے انفرادی اسکور سے عبداللہ شفیق کے ہمراہ کھیل کے آخری روز کا آغاز کریں گے۔
مزید کھیلوں کی خبریں
-
صائم ایوب کو بطور ٹی ٹونٹی اوپنر کھلانا میری نظر میں مسئلے کا حل تھا : محمد حفیظ
-
محمد حفیظ نے غیرملکی کوچز کی تقرری پر سوال اٹھا دیئے
-
اہم کھلاڑی نہیں کھیلتے تو فرق پڑتا ہے، فخر زمان
-
بے سہارا بچوں نے بھی اسٹیڈیم میں پاک نیوزی لینڈ چوتھا ٹی ٹوئنٹی میچ دیکھا، محسن نقوی سے ملاقات
-
بابر اعظم اور محمد رضوان اچھے کھلاڑی ہیں ،پوری ٹیم نہیں، محمد حفیظ
-
ارشد ندیم جنوبی افریقا میں سخت ٹریننگ کے مرحلے میں داخل
-
ایوریج ٹیم کیخلاف شکست، رمیز راجا نے تبدیلوں کو ’’نام نہاد تجربہ‘‘ قرار دیدیا
-
وقار یونس نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے لیے اپنی پاکستانی سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
قطر جونیئر سکواش ، پاکستان نے دو چاندی کے تمغے اپنے نام کر لیے
-
کھلاڑی کو بغیر بتائے پوزیشن تبدیل کرنے سے فرق پڑتا ہے : فخر زمان
-
بابر اعظم نے نیوزی لینڈ سے شکست کا ذمہ دار بیٹرز کو قرار دیدیا
-
پاکستان آئندہ سال چیمپئنز ٹرافی کے بعد نیوزی لینڈ کا دورہ کرے گا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.