تفصیلی فیصلہ دیکھنے کے بعد ہی حکومت اپیل دائر کرنے کا فیصلہ کریگی، سینیٹر فیصل جاوید
مرضی کے فیصلوں کی حمایت اور مخالفت میں فیصلے نہ ماننا ن لیگ کا وطیرہ ہے،نجی ٹی وی سے گفتگو
ہفتہ 16 نومبر 2019 23:41
(جاری ہے)
نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے فیصل جاوید نے کہا کہ ہم چاہتے تھے کہ نواز شریف ایڈیمنٹی بانڈ دے کر جائیں ، یہ شرط اس لیے رکھی تھی کیونکہ ان کے بہت سے رشتے دار مفرور ہیں، مرضی کے فیصلوں کی حمایت اور مخالفت میں فیصلے نہ ماننا ن لیگ کا وطیرہ ہے۔
لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے کے خلاف اپیل کے حوالے سے پوچھے گئے سوال کے جواب میں سینیٹر فیصل جاوید نے کہا کہ تفصیلی فیصلے کے بعد اپیل میں جانے یا نہ جانے کا فیصلہ کیا جائے گا، حکومت کا آئندہ کا لائحہ عمل کابینہ طے کرے گی۔خیال رہے کہ عدالت عالیہ لاہور نے سابق وزیر اعظم نواز شریف کو 4 ہفتوں کیلئے بیرون ملک جانے کی اجازت دی ہے اور کہا ہے کہ اگر علاج کے دوران وقت بڑھانے کی ضرورت پیش آئے تو اس میں اضافہ بھی کیا جاسکتا ہیمزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.