پیپلز پارٹی حیدرآباد کا آصف زرداری کی تشویشناک صحت پر شدید تشویش کا اظہار
عمران خان نفرت و انتقام کی آگ میں اتنے جھلس چکے ہیں کہ وہ انسانیت اور اسلامی قدروں کو ہی بھلا بیٹھے ہیں، وہ زرداری دشمنی میں انسانی، اسلامی، اخلاقیاور سیاسی روایات ملیا میٹ کر بیٹھے ہیں، صغیر احمد قریشی/علی محمد سھتو
ہفتہ 16 نومبر 2019 23:45
(جاری ہے)
آصف علی زرداری پہلے بھی مختلف ادوار میں جھوٹے بے بنیاد من گھڑت الزاماتکے تحت گیارہ سال سے زائد بیگناہ قید و بند کی صعوبتیں برداشت کر چکے ہیں اور الحمداللہتمام الزامات میں باعزت بری ہوئے ہیں انشااللہ اب بھی عمراننیازی کے اس فسطائی راج کے جھوٹے اور بیبنیاد الزامات سے ایکبار پھر باعزت بری ہوں گے۔
پیپلز پارٹی رہنماں نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ صدر آصف علی زرداری کو فوری طور پر ذاتی معالج تک رسائی کا آئینی انسانی اخلاقیاور اسلامی حق دیا جائے تاکہ وہ اپنا علاج بہتر طریقے سے کروا سکیںان کی صحت کو لاحق خطرات میں دن بدن اضافہ ہو رہا ہے اور اگر خدانخواستہ صدر آصف علی زرداری کو کوئی نقصان پہنچا تو عمران نیازی کو روئے زمین پہ چھپنے کی جگہ نہیں ملے گی۔مزید قومی خبریں
-
صدرآصف زرداری کوئٹہ کا 3 روزہ دورہ مکمل کر کے اسلام آباد روانہ
-
پنجاب بھر میں سرکاری سکولوں کو آئوٹ سورس کرنے کے منصوبے پرکام شروع
-
گھروں پر کوڑا ٹیکس لگانے کے لیے سمری تیار
-
شیرافضل مروت کے ساتھیوں اور یوٹیوبرمیں جھگڑا سوال کرنے پر جھگڑا ہوگیا ،بعد میں صلح ہوگئی
-
گھوٹکی میں بیٹی کی پیدائش پر شوہر کا اہلیہ اور اہلخانہ پر کلہاڑی سے حملہ
-
کراچی میں گھر سے چین، برطانیہ سمیت پانچ بڑے ممالک کی ادویات کی فروخت کا انکشاف
-
پاکستان اور بیلاروس کے درمیان دوطرفہ تجارت سے دونوں ممالک کے تعلقات کو مزید تقویت ملے گی ، جام کمال خان
-
ڈسٹرکٹ سٹی پولیس کراچی کی کارروائیاں،5 ملزمان گرفتار
-
دعوت اسلامی کے تحت فیضان مدینہ میں محفل مدینہ کا انعقاد
-
سندھ کی ترقی میں مقامی سطح پرمشاورت صوبے کی ترقی کی ضامن ہوگی ، وزیراعلیٰ سندھ
-
حکومت پنجاب کا شہریوں کیلئے بڑا ریلیف؛ آٹے کے تھیلوں کے قیمت میں ریکارڈ کمی
-
ظلم کرنے والے سن لیں جیل میں بلیوں ، چھپکلیوں سے ڈرنے والی نہیں ، یاسمین راشد
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.