کپاس کی پیداوارکے لحاظ سے ضلع سانگھڑ کی سبقت

پیر 18 نومبر 2019 16:51

کپاس کی پیداوارکے لحاظ سے ضلع سانگھڑ کی سبقت
ملتان (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 نومبر2019ء) کپاس کی نئی فصل کی آمدکے بعد صوبہ سندھ کا ضلع سانگھڑ بدستورپیداواری لحاظ سے پہلے نمبرپرہی موجودہے۔

(جاری ہے)

15نومبر تک سندھ کے ضلع سانگھڑ کی جیننگ فیکٹریوں میں 10لاکھ83ہزار967 ، پنجا ب کے ضلع رحیم یارخان میں6 لاکھ93ہزار472گانٹھ کپاس پہنچی جبکہ ضلع بہاولنگر کی جننگ فیکٹریوںمیں 6لاکھ 44ہزار127گانٹھ کپاس پہنچی۔

متعلقہ عنوان :