حکومت پنجاب کا آئی ایل او کے تعاون سے شرح خواندگی میں اضافہ کیلئے صنعتی ورکرز کی تعلیم کے پروگرام کاآغاز
منگل 19 نومبر 2019 13:40
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ حکومت پنجاب مختلف بین الاقوامی اداروں کی معاونت سے صوبے میں شرح خواندگی کے 88 فیصد ٹارگٹ کو حاصل کرنے کیلئے اقدامات کر رہی ہے جو 2019 ء میں حاصل کیا جانا تھا۔
انہوں نے کہا کہ حکومت پنجاب آئی ایل او کے تعاون سے فیصل آباد کے مختلف صنعتی علاقوں میںمزید لٹریسی سنٹرز کھولے گی تا کہ صنعتی مزدوروں کو بنیادی تعلیم کی فراہمی کے بعد قومی دھارے میں شامل کیا جا سکے اور ملکی خواندگی میں اضافہ ہو۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عالمی عدالت کو امریکی اور اسرائیلی حکام کی دھمکیاں پریشان کن، ماہرین
-
امریکہ: غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ کرنے والے طلباء سے ناروا سلوک پر تشویش
-
ترسیلات زر کے حجم میں 28 فیصد اضافہ ہو گیا
-
عرس کی تقریبات میں بھگدڑ، اموات ہونے کی اطلاعات
-
عالمی مسائل سے نمٹنے میں کثیر فریقی کوششیں تیزکرنے کی ضرروت: گوتیرش
-
قوم پر مسلط لوگوں نے کسی حلقہ میں بھی 30 فیصد ووٹ نہیں لیے
-
پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیاں روزانہ 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر متفق
-
ٴمعاشی استحکام کے باوجود پاکستانی معیشت کو بڑے خطرات کا سامنا ہے
-
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
کتنی پنشن لینے والوں پر ٹیکس لگے گا؟ تفصیلات سامنے آ گئے
-
دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں تاخیر کا خدشہ پیدا ہو گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.