سوہاوہ میں پہلا شہاب الدین غوری ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ گوجرانولہ نے جیت لیا
منگل 19 نومبر 2019 20:05
(جاری ہے)
ٹورنامنٹ میں آزاد کشمیر، ایبٹ آباد، گوجرانوالہ، جہلم، سیالکوٹ، راولپنڈی، اٹک، گجرات، ہری پور کی کرکٹ ٹیموں نے حصہ لیا جسے گوجرنوالہ نے فائنل میں آزاد کشمیر کو شکست دے کر ٹورنامنٹ اپنے نام کیا جیتنے والی ٹیم کو ایک لاکھ نعقد اور ٹرافی جبکہ رنر اپ کو پچاس ہزار نعقد اور ٹرافی۔
انعام دیا گیا۔ ڈپٹی کمشنر جہلم نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کھیلوں کے میدان کو آباد کرنے کے لیے دیگر تحصیلوں میں بھی ایسے ٹورنامنٹ منعقد کیے جائینگے ان۔کا۔کہنا تھا کہ سوہاوہ میں گراؤنڈز کی دستیابی کے لیے ہر ممکن تعاون کیا جایے گا اور ہارڈ بال کے لیے کھلاڑیوں کو ضلعی و تحصیل انتظامیہ کی طرف سے کٹس اور سامان مہیا کریں گے ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پی ٹی آئی اور مولانا اکٹھے ہوگئے تو حکومت تین سے چار ماہ سے زیادہ نہیں چلے گی،فواد چودھری
-
اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات سب کے سامنے ہوں گے، کوئی پوشیدہ بات نہیں ہوگی، علی امین گنڈاپور
-
مرضی کے فیصلوں کیلئے ججوں پر دبائو بڑھایا جارہا ہے، شعیب شاہین
-
نارنگ منڈی، جہیز میں گاڑی نہ لانے کا رنج ، شوہر نے فائرنگ کر کے بیوی کو قتل کر دیا
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز (کل )30 سے زائد فیلڈ ہسپتالوں کا افتتاح کریں گی
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کااجلاس
-
فواد چوہدری کی حاضری معافی کی درخواست منظور
-
وزیر اعلی مریم نوازکی زیر صدارت اجلاس ، پنجاب انٹی گریٹڈ پبلک پراسیکیوشن سسٹم نافذ کرنے کا فیصلہ
-
خالد مقبول صدیقی کا نیشنل یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی کا دورہ
-
پاکستان کرغزستان کے ساتھ تعلقات کو بہت اہمیت دیتا ہی: گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمان
-
شریف خاندان اور زرداری دونوں بادشاہت چاہتے ہیں، شیریں مزاری
-
عام انتخابات میں نیٹ ورک اور انٹرنیٹ معطل کرنا آزادی اظہار پر پابندی تھا، رپورٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.