صوبائی وزیرماحولیات محمد رضوان کی صدارت میں انسداد سموگ ٹاسک فورس کااجلاس
بھٹہ جات اوردھواں چھوڑنے والی گاڑیوں کے خلاف کاروائی سے آگاہ کیاگیا
منگل 19 نومبر 2019 20:07
(جاری ہے)
والی نسل کی صحت کی قیمت پر کوئی کاروبار قبول نہیں کیا جاسکتا۔آلودگی بارے بھرپور آگاہی مہم بھی چلائی جائے جبکہ ناقص پیٹرول و ڈیزل بیچنے والوں کیخلاف بھی شکنجہ سخت کیا جائے۔ اس مو قع پر کمشنر ملتان ڈویژن افتخار علی سہو نے کہا کہ انسداد سموگ بارے ڈویژنل ٹاسک فورس کی کارکردگی از خود مانیٹر کر رہا ہوں۔
ملتان ڈویژن کو سموگ فری ریجن بنانے کیلئے ہنگامی اقدامات کیے گئے ہیں۔ اسوقت ملتان میں ائیر کوالٹی انڈکس 142 ہے۔جبکہ ڈویژن میں 69 بھٹہ جات پر مقدمات بھی درج کروائے جاچکے ہیں182 گاڑیاں ضبط،2118 دھواں چھوڑنے والی گاڑیوں کو 7 لاکھ سے زائد کے جرمانے بھی کئے گئے ہیں جبکہ کوڑا،فصلوں کی باقیات، پلاسٹک، ٹائرز جلانے پر چالان کئے جارہے ہیں۔اس موقع پر ڈی جی محکمہ ماحولیات تنویر وڑائچ، ایس ایس پی آپریشنز کاشف اسلم، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرز قمر الزمان قیصرانی، ڈائریکٹر لوکل گورنمنٹ ارشد گوپانگ، اسسٹنٹ کمشنر خواجہ عمیر اور دیگر متعلقہ محکموں کے سربراہان جبکہ ویڈیو لنک پر ڈپٹی کمشنرز و افسران بھی موجود تھے۔مزید قومی خبریں
-
دو جاپانی کار کمپنیوں کا قیمتوں میں کمی نہ کرنے کا فیصلہ
-
نائلہ کیانی ہزاروں میٹر بلند 11 چوٹیاں سر کرنے والی پہلی پاکستانی خاتون بن گئیں
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں‘رانا تنویر حسین
-
وزیرِاعلی سندھ نے پیپلزبس سروس آٹو میٹڈ فیئر کلکشن سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
حکومت کسانوں، گندم کے مسئلے پر بہت فکر مند ہے‘ احسن اقبال
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا راجن پور میں 8 سالہ بچی سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس
-
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن آمدہ حج سیزن کے دوران تقریبا ً34 ہزار عازمین حج کو 170 پروازوں کے ذریعے حجازمقدس پہنچائے گی
-
وزیرمواصلات عبدالعلیم خان کا سمبڑیال کھاریاں موٹروے کا فضائی دورہ
-
9 مئی واقعات کی شفاف تحقیقات کے بغیرملک آگے نہیں بڑھ سکتا ، زرتاج گل
-
کلر کہار، ڈرائیور اپنے کی ٹریکٹر کی زد میں آ کر جاں بحق
-
9 مئی: عمرسرفرازچیمہ کی درخواست ضمانت پرسرکاری وکیل سے دلائل طلب
-
9 مئی : ڈاکٹر یاسمین راشد کی ضمانت کی درخواستوں پر پراسیکیوشن کو کل تک مہلت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.