فلم’’ڈیتھ اینڈ لائف آف جان ایف ڈونون‘‘ کا ٹریلر جاری

جمعرات 21 نومبر 2019 12:24

فلم’’ڈیتھ اینڈ لائف آف جان ایف ڈونون‘‘ کا ٹریلر جاری
لاس اینجلس (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 نومبر2019ء) کینیڈین فلم’’ڈیتھ اینڈ لائف آف جان ایف ڈونون‘‘ کا ٹریلر جاری کر دیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

زاویر ڈولن کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم ’’ڈیتھ اینڈ لائف آف جان ایف ڈونون‘‘ میں اداکار کٹ ہرینگٹن جان ایف ڈونون کا کردار ادا کر رہے ہیں، فلم کی کہانی روپرٹ ٹرنر اور جان ایف ڈونون کے رشتے پر مبنی ہے جس میں جان ایف ڈونون کی ایک حادثے میں موت ہو جاتی ہے جس کے بعد روپرٹ ٹرنر اداکار بن جاتا ہے اور پھر وہ فیصلہ کرتا ہے کہ وہ اپنی ا داکاری کے ذریعے جان ایف ڈونون کی سوچ کو لوگوں کے سامنے لائے گا۔ فلم 13دسمبر کو امریکی سینما گھروں کی زینت بنے گی۔

متعلقہ عنوان :