دو پروازیں منسوخ ،11 تاخیر کا شکارر،مسافرٹرینوں کا شیڈول بھی بحال نہ ہو سکا
مختلف ٹرینیں دو سے 4گھنٹے تک تاخیر کا شکار ہونے کی وجہ سے مسافر مشکلات کا شکار رہے
جمعرات 21 نومبر 2019 13:00
(جاری ہے)
اتحاد ائیر کی ابوظہبی سے آنے والی پرواز 241،قطر ائیر کی دوحہ سے آے والی پرواز 628،پی آئی اے کی دمام سے آنے والی پرواز 248،دمام جانے والی پرواز 884، ایمرٹس ائیر کی دبئی جانے والی پرواز 623،اتحادائیر کی ابوظہبی جانے والی پرواز 241، ترکش ائیر کی استنبول جانے والی پرواز 715،پی آئی اے کی اسلام آباد جانے والی پرواز 650،قطر ائیرویز کی دوحہ جانے والی پرواز 629، ائیر عریبیہ کی راس الخیمہ جانے والی پرواز 821 اورسعودی ائیر کی جدہ جانے والی پرواز 735تیس منٹ تاخیر کا شکار رہیں ۔
دوسری جانب مسافر ٹرینیں بھی دو سے چار گھنٹے تک تاخیر کا شکار ہونے کی وجہ سے مسافروں کو شدید مشکلات کاسامنا رہا۔فرید ایکسپریس 4 گھنٹے ، قراقرم ایکسپریس 4 گھنٹے ،علامہ اقبال ایکسپریس 3 گھنٹے ،اکبر ایکسپریس 3 گھنٹے 20 منٹ ،تیز گام ایکسپریس 2 گھنٹہ ،پاک بزنس ایکسپریس 2گھنٹے ،ملت ایکسپریس 2 گھنٹے ،شاہ حسین ایکسپریس 2 گھنٹے جبکہ جعفر ایکسپریس بھی 2گھنٹے تاخیر کا شکار رہی ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
کورکمانڈر ہاؤس تک کتنے ناکے لگے ہوتے ہیں، 9 مئی کو پولیس کہاں تھی؟
-
خیبرپختونخواہ کسانوں سے 3900 روپے کی قیمت پر گندم خریداری مہم شروع کرنے والا پہلا صوبہ بن گیا
-
قوم اور پاکستان نو مئی کے مجرموں کو بھولے ہیں نہ بھولیں گے
-
جتنی بھی سیاسی جماعتیں ہیں، وہ فارم 47 کے چھتری تلے سرکاری سسٹم میں آ گئی ہیں
-
پاکستان اور عالمی بنک اصلاحات اور ترقی کے ایجنڈے کو آگے بڑھانے کے لئے پارٹنرشپ فریم ورک پر کام کرنے پر متفق
-
وزیر اعظم شہباز شریف سے ازبکستان کے وزیر خارجہ کی ملاقات،تجارت، معیشت، سیکورٹی، دفاع، سماجی روابط اور دیگر شعبوں میں تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال
-
تکنیکی و فنی تعلیم کو یکساں کرنے اور بیرون ملک پاکستانی افرادی قوت کیلئے پاکستان سکل کمپنی اور سکل ڈویلپمنٹ فنڈ کے قیام کافیصلہ
-
33 سی ایم اسپیشل پراجیکٹس کی ٹائم لائن کے اندرتکمیل کے لیے ہدایات جاری
-
وزیراعلیٰ مریم نواز سے ترکمانستان کے سفیر عطاجان نورلیو یچ مولاموف کی ملاقات،تجارتی تعلقات بڑھانے پر اتفاق
-
وزیراعلیٰ مریم نواز سے جمہوریہ قازقستان کے سفیر کی ملاقات، شہدا کے بچوں کیلئے قازقستان میں سٹڈی کیلئے سکالرشپ کا اعلان
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے عالمی بینک کے نائب صدر برائے جنوبی ایشیا کی ملاقات
-
ماہ ذی القعدہ کے چاند کی رویت کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.