موسم سرد ہونے پر ڈینگی مچھر کے گھروں مین داخل ہونے کے امکانات بڑھ گئے
جمعہ 22 نومبر 2019 13:11
(جاری ہے)
سیکرٹری سپیشل ایجوکیشن ڈاکٹرراشد منصور نے انسداد ڈینگی کے جائزہ میں کہاکہ موسم سرد ہونے پر ڈینگی مچھر کے گھروں مین داخل ہونے کے امکانات بڑھ گئے ہیں ۔
تمام اداروں کو حفاظتی اقدامات کے ساتھ آگاہی مہم کو بھر پو رانداز میں جاری رکھنا ہو گا ۔ تمام اداروں کی بھر پور کاوشوں سے ڈینگی کیسز کم ہونا شروع ہوگئے ہیں ۔ محکمہ صحت کو آئندہ ڈینگی سیزن کیلئے پیشگی اقدامات کرنا ہوںگے۔ڈپٹی کمشنر آسیہ گل نے بتایاکہ انسداد ڈینگی ٹیموں کی کارکردگی کا روزانہ کی بنیاد پر ضلعی ہیڈکوارٹر پر جائزہ اجلاس منعقد ہوتا ہے۔تمام ضلعی ادارے انسداد ڈینگی مہم میں متحرک ہیں جبکہ سرکاری ہسپتالوں میں علاج معالجہ کی تمام سہولتیں دستیاب ہیں ۔ ڈپٹی کمشنر کی نشاندہی پر انسداد ڈینگی مہم میں محکمہ زراعت ،محکمہ ماہی پروری اور سول ڈیفنس کی ناقص کارکردگی ناقص پر سیکرٹری سپیشل ایجوکیشن نے محکمہ زراعت کے ضلعی افسران کے خلاف سیکرٹری زراعت کو تحریری شکایت درج کروائی جبکہ ماہی پروری او رسول ڈیفنس کے افسران کو وارننگ جاری کرنے کاحکم دیا ۔مزید قومی خبریں
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
مشرق وسطی میں حالات مزید خراب ہوئے تو تیل مہنگا ہوسکتا ہے،ورلڈ بینک نے خبردار کر دیا
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
مہنگی مرغی، حکومت کا چوزے کی برآمد پرپابندی عائد کرنے کا فیصلہ
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.