اعجاز چوہدری کی زیر صدارت پی ٹی آئی سنٹرل پنجاب کی گورنگ باڈی کا اجلاس
سنٹرل پنجاب کے 13 اضلاع میں سے 11 اضلاع کے صدرو اور جنرل سیکرٹریز کے ناموں کا اعلان
جمعہ 22 نومبر 2019 16:51
(جاری ہے)
1صدر شمالی لاہور غلام محی الدین دیوان ، جنرل سیکرٹری ،مہر واجد عظیم ،صدر جنوبی لاہور ملک ظہیر عباس کھوکھر ، جنرل سیکرٹری میاں اکرم عثمان ، 2صدر ضلع قصور ڈاکٹر عظیم الدین لکھوی ، جنرل سیکرٹری علی جاوید ڈوگر ، 3صدر ضلع اوکاڑہ سید عباس رضا رضوی ، جنرل سیکرٹری طارق ارشاد ، 4 صدر ضلع ساہیوال رانا آفتاب احمد ، جنرل سیکرٹری فیصل جلال ڈھکو ، 5. صدر ضلع پاکپتن امیر حمزہ رتھ، جنرل سیکرٹری مظہر فرید وٹو ،صدر ضلع شیخوپورہ کنور عمران سعید ، جنرل سیکرٹری سرفراز ڈوگر ، 7صدر ضلع ناروال چوہدری طارق انیس ، جنرل سیکرٹری چوہدری ندیم نثار 8صدر ضلع سیالکوٹ ادریس احمد چیمہ ، جنرل سیکرٹری چوہدری شاہ نواز ، 9صدر ضلع گجرات سلیم سرور جوڑا، جنرل سیکرٹری میاں مبین حیات ، 10 صدر ضلع منڈی بہاؤالدین میجر (ر) ذوالفقار گوندل ، جنرل سیکرٹری فیصل مختار گوندل ، 11صدر ضلع گوجرنوالہ رانا ساجد علی خان ، جنرل سیکرٹری نعمان چٹھہ ہونگے، اعجازاحمدچوہدری اور علی امتیاز وڑائچ نے نامزد ہونے والے ضلعی صدور اور جنرل سیکرٹریز کو مبارکباد دی اور اس امید کا اظہار کیا اور اس امید کا اظہار کیا تمام عہدیداران اپنے اپنے اضلاع میں اپنی صلاحیتوں کوبروئے کا رلا کر پارٹی کو گراس روٹ تک فعال بنانے میں اہم کردار ادا کریںگے۔
مزید قومی خبریں
-
کراچی سے چھینے جانے والا قیمتی فون افغانستان پہنچ گیا
-
تھرکول بلاک ون منصوبے کی تکمیل سے پہلے فیز میں 1320 میگاواٹ بجلی نیشنل گرڈ میں شامل کی جائی گی ناصرحسین شاہ
-
احاطہ کا تنازعہ ، ٹھیکہ کی رنجش ۔ دو زمینداروں کو چھریاں گولیاں مار دی گئیں
-
ٹنڈو محمد خان پولیس نے شراب کی بھٹی میں کارروائی کرکے کچی شرا ب برآمد کرلی ،ملزمان گرفتار
-
گورنرسندھ کی امید کی گھنٹی پر آنے والے سائلین سے ملاقات ، سائلین کے مسائل سنے اور موقع پر ہی حل کئے
-
بجٹ میں بزنس کمیونٹی کی تجاویز کو ترجیحی بنیادوں پر شامل کیا جائے گا، جام کمال خان
-
ایک ہفتہ کے دوران پیاز29،ٹماٹر24 اورآلو 22 روپے سستے ہوئے ہیں،عظمی بخاری
-
پاکستان کے تمام لوگ اور سیاسی جماعتیں فلسطین کے منصفانہ کاز کی حمایت کرتی ہیں، سینیٹر مشاہد حسین سید
-
حکومت نہ صرف بجلی کی قیمتوں میں کمی کرے بلکہ سولر پینل کے پیکجز بھی دے، ناصرشاہ
-
اپریل سندھ کی پارلیمانی تاریخ کا بہت اہم دن ہے، مراد علی شاہ
-
کراچی میں ادھار نہ دینے پر 60 سالہ دکان دار قتل
-
ملک بھر میں سڑکوں اور فٹ پاتھ پر سے تجاوزات 3 دن میں ختم کرنے کا حکم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.