علی بنگش نے تیر ہویں چیف آف دی نیول اسٹاف امیچیور گالف چیمپئن شپ 2019 کا ٹائٹل جیت لیا
تیرہویں چیف آف دی نیول اسٹاف امیچیور گالف کپ 2019 کی اختتامی اور تقسیم انعامات کی تقریب مارگلہ گرینز گالف کلب اسلام آباد میں منعقد ہوئی
پیر 25 نومبر 2019 12:40
(جاری ہے)
انہوں نے اسپانرز، اسلام آباد مارگلہ گرینز گالف کلب کی انتظامیہ اور میڈیاکی بھی تعریف کی جن کی مستقل اور بے لوث تعاون کے بغیر ایونٹ اس حد تک کامیاب نہ ہو پاتا۔
بعد ازاں مہمان خصوصی نے امیچیور ، سینیئرامیچیور، جونئیر اور خواتین کیٹیگریز میں جیتنے والے تمام کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کئے گئے۔گارڈن سٹی گالف کلب کے علی بنگشنے تیرہویں چیف آف دی نیول اسٹاف امیچیور گالف چیمپئن شپ 2019 کا ٹا ئیٹل اپنے نام کیا۔پاک بحریہ ملکی سمندری سرحدوں کی حفاظت کی بنیادی ذمہ داری کے ساتھ ساتھ ملک بھر میں کھیلوں کی صحت مندانہ سرگرمیوں کے لیئے بھی پیش پیش ہیں۔اس سلسلے میں پاک بحریہ ملک بھر میں مختلف قومی اور بین الاقوامی کھیلوں کا انعقابھی کرتی رہی ہے۔ پاکستان بحریہ نے پشاور میں ہونے والی 33ویں نیشنل گیمز میں سیلنگ ایونٹ میں پہلی پوزیشن جبکہ مجموعی طور پر چوتھی پوزیشن حاصل کی اور پاک بحریہ کی جونیئر سویمنگ ٹیم نے کراچی میں ہونے والی 19ویں نیشنل وومین جونئیر سویمنگ چیمپئن شپ میں دوسری پوزیشن حاصل کی جو کہ پاک بحریہ کی ملک بھر میں کھیلوں کے فروغ کے لیے کی جانے والی کاوشوں کا مظہر ہے۔
چیف آف دی نیول اسٹاف امیچیور گالف چیمپئن شپ 2019 کی ا ختتامی تقریب میں عسکری شخصیات ، سول اور گالفرز کی بڑی تعداد شریک تھی۔
تیرہویں چیف آف دی نیول اسٹاف امیچیور گالف چیمپئن شپکی تمام کیٹیگریز کے نتائج مندرجہ ذیل ہیں:
تیرہویں چیف آف دی نیول اسٹاف امیچیور گالف چیمپئن شپکے نتائج
امیچیور کیٹگری سکورس:
نمبرشمار
امیچورکیٹگری
گروس
نیٹ
نتائج
۱۔
تیمور خان (PGC)
208
-
وینر
۲۔
ظیارف) (PIF
220
-
رنرزاپ
۳۔
افضل احمد(MGGC)
-
210
وینر
۴۔
طارق محمود (MGGC)
212
رنرزاپ
امیچیور کیٹگری سکورس:
نمبرشمار
امیچورکیٹگری
گروس
نیٹ
نتائج
۱۔
رضوان جاوید (MGGC)
225
-
وینر
۲۔
امیر خواجہ (SGC)
233
-
رنرزاپ
۳۔
علی بنگش (GCGC)
-
203
وینر
۴۔
کرنل نعیم
-
204
رنرزاپ
سینر امیچیور کیٹگری سکورس:
نمبرشمار
امیچورکیٹگری
گروس
نیٹ
نتائج
۱۔
عامر میر
158
وینر
۲۔
کرنل(ر)محمداورنگزیب
159
رنرزاپ
۳۔
سمیع اللہ خان
136
وینر
۴۔
بریگیڈیر(ر) تنویر رفیع
140
رنرزاپ
لیڈیز سکورس:
نمبرشمار
امیچورکیٹگری
گروس
نیٹ
نتائج
۱۔
جیونگ جون(MGGC)
171
-
وینر
۲۔
طاہرہ نذیر(RGC)
174
-
رنرزاپ
۳۔
ایمان علی شاہ(Gym)
-
138
وینر
۴۔
فرناز باجوہ(MGGC)
-
146
رنرزاپ
جونیئر کیٹگری سکورس:
نمبرشمار
امیچورکیٹگری
گروس
نیٹ
نتائج
۱۔
ماسٹرارتزہ حسین
75
-
وینر
۲۔
ماسٹر حمزہ بلال
78
-
رنرزاپ
۳۔
ماسٹر مصطفی بلال
-
60
وینر
۴۔
ماسٹرموحدابرہیم
-
63
رنرزاپ
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
امریکا میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کیلئے تعمیر کیے جانے والے اسٹیڈیم کو نقصان پہنچنے کی اطلاعات
-
پاک انگلینڈ تیسرا ٹی ٹوئنٹی منسوخ کر دیا گیا
-
پاک انگلینڈ تیسرا ٹی ٹوئنٹی تاخیر کا شکار ہو گیا
-
پاکستان اور انگلینڈ کے تیسرے ٹی ٹوئنٹی کا انعقاد ہو پائے گا یا نہیں؟
-
پاکستان ہاکی فیڈریشن کے رکن رائو سلیم ناظم کا ہاکی کے کھلاڑی فیصل گجر کی وفات پر اظہار افسوس
-
فرنچ اوپن،سابق عالمی نمبرون رافیل نڈال پہلے راؤنڈ میں شکست کھاکر ایونٹ سے باہر
-
خواتین باورچی خانے تک محدود نہیں،ثانیہ مرزا کا خواتین کیلئے پیغام
-
عثمان وزیر کی مصری حریف سے فائٹ 27 جون کو بنکاک میں ہو گی
-
’کھلاڑی ہارنے پر بہانہ نہیں بناسکیں گے‘، وسیم اکرم کا بھارتی ٹی ٹونٹی سکواڈ طنز
-
این مورگن نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء کے مضبوط ترین سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
چیمپئنز ٹرافی 2025ء ، پی سی بی پورا ٹورنامنٹ پاکستان میں کروانے کیلئے پرعزم
-
بھارتی ٹیم کے کوچ کیلئے مودی، ٹنڈولکر سمیت اہم ناموں سے جعلی درخواستیں آنے کا انکشاف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.