پی ایس ایل5، عمران طاہر پاکستان میں صلاحیتوں کااظہار کرنے کیلئے بےتاب
پاکستان میں کھیلتے ہوئے بہترین مہارت حاصل کی،آج جو بھی ہوں اسی وجہ سے ہوں:لیگ سپنر
ذیشان مہتاب منگل 26 نومبر 2019 13:34
(جاری ہے)
آئندہ سال ہونےوالے ٹی ٹونٹی ورلڈکپ میں جنوبی افریقہ کی نمائندگی کرنےکی خواہش ہے۔
ایک سوال پرعمران طاہر نے کہا کہ پاکستان میں کھیلتے ہوئے بہترین مہارت حاصل کی،آج جو بھی ہوں اسی وجہ سے ہوں،05۔ 2004ءکے سیزن میں پرفارمنس اچھی تھی لیکن پاکستان کرکٹ میں بڑے نام ہونےکی وجہ سے قومی ٹیم میں جگہ بنانا ممکن نہیں تھا،جنوبی افریقہ گیا تو واپسی کا موقع تھا، تقدیر میں یہی لکھا تھا کہ پروٹیز کی جانب سے کھیلوں۔عمران طاہر نے کہاکہ عبدالقادر میرے لیے والدکی طرح تھے،میں انکے بہت قریب تھا، انتقال کا سن کر بڑا دھچکا لگا،سابق لیگ سپنر نے مجھے بولنگ کے گر سکھائے جس پر زندگی بھر شکر گزار رہوں گا، عبدالقادر کی دنیا سے رخصتی سب کیلئے ایک بڑا صدمہ تھی،ان جیسا کوئی بولر دوبارہ نہیں آئےگا۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
انگلینڈ کے دورے کے لیے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کا اعلان
-
پاکستان میں ٹیبل ٹینس کیلئے دنیائے ٹیبل ٹینس کے نامورکوچ وجیراکرماسنگھے کے ساتھ معاہدہ ہوگیا
-
ٹی20 ورلڈکپ 2024؛ پاک بھارت ٹیمیں سیمی فائنل تک نہیں پہنچیں گی،مائیکل وان
-
دورہ آئرلینڈ اورانگلینڈ کیلئے پاکستان کے اسکواڈ کا اعلان کل کیا جائیگا
-
ویمن ٹیم کے لیے بھی غیرملکی کوچ تلاش کررہے ہیں، محسن نقوی
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے افغانستان ٹیم کا اعلان،راشد خان قیادت کریں گے
-
پرائم منسٹر ٹیلنٹ ہنٹ یوتھ نیشنل ٹیبل ٹینس لیگ جاری، پنجاب اور خیبر پختونخوا آگے
-
چیمپئنز ٹرافی،بھارتی ٹیم کے میچز ایک ہی شہر میں رکھنے کی تجویز
-
آئی سی سی رینکنگ: ٹی ٹوئنٹی میں بابر کی ایک درجے ترقی، رضوان کا تیسرا نمبر
-
امریکا میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ، پاک بھارت ٹاکرا، پِچ کی تنصیب کا کام جاری
-
مستقبل کے بارے میں خوف اور خدشات کا شکار نہ ہوں اور اللّٰہ تعالیٰ پر بھروسہ رکھیں، ثانیہ مرزا کا مستقبل کیلئے فکر مند لوگوں کو پیغام
-
انگلینڈ کے دورے کیلئے پاکستان ویمنزکرکٹ ٹیم کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.