انٹرنیشنل کموڈٹی ایکسچینج میں روئی کے نرخوں میں کمی

منگل 3 دسمبر 2019 12:00

انٹرنیشنل کموڈٹی ایکسچینج میں روئی کے نرخوں میں کمی
نیویارک (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 03 دسمبر2019ء) انٹرنیشنل کموڈٹی ایکسچینج میں روئی کے نرخوں میں کمی ہوئی جس کی وجہ امریکہ چین تجارتی مبہم صورتحال ہے۔

(جاری ہے)

ایکسچینج میں روئی کے مارچ کے لیے وقفے کے بعد سودے 0.54 سینٹ ( 0.83 فیصد ) کمی کے ساتھ 64.82 سینٹ فی پونڈ طے پائے۔ایکسچینج میں روئی کی 27848 گانٹھوں کا کاروبار ہوا جو گزشتہ روز کے مقابلے میں 13644 زیادہ ہیں۔

متعلقہ عنوان :