پاکستان کے پانچ بڑے بینکوں کا آئوٹ لک منفی سے مستحکم قرار دیدیاگیا
طویل مدتی کرنسی ڈپازٹ بی 3 ریٹنگ میں ان کی موجودگی کی تصدیق کردی گئی،بینکوں کی ریٹنگ پاکستان میں آپریٹنگ ماحول کی بہتری اور ملک کے خودمختار کریڈٹ پروفائل' کی عکاس ہے، موڈیز
جمعہ 6 دسمبر 2019 21:09
(جاری ہے)
موڈیز کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا کہ بینکوں کی ریٹنگ پاکستان میں آپریٹنگ ماحول کی بہتری اور ملک کے خودمختار کریڈٹ پروفائل' کی عکاس ہے۔
اس کے ساتھ ساتھ موڈیز کی جانب سے مقامی کرنسی ڈپازٹ کو دیا گیا مستحکم آٹ لک بھی ادارے کی جانب سے اس توقع کا اظہار ہے کہ ضرورت پڑنے پر حکومت کے پاس بینکوں کی مدد کرنے کی صلاحیت کم نہیں ہوگی۔بیان کے مطابق موڈیز کی جانب سے بینکوں کی ریٹنگ کی تصدیق ان کے مستحکم ڈپازٹ بیسڈ فنڈنگ کے طریقہ کار، اعلی لیکویڈیٹی بفرز اور کمائی کی اچھی صلاحیت کے ساتھ ساتھ پاکستان میں شرح نمو میں اضافے کے مواقع ظاہر کرتا ہے۔موڈیز کا کہنا تھا کہ آپریٹنگ انوائرمنٹ اور کریڈٹ رسک پروفائل کی خودمختاری میں مزید بہتری سے ریٹنگ بلند ہوسکتی ہے۔تاہم ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ پاکستان کی خودمختار ساخت کمزور ہونے کی صورت میں بینکوں کی ریٹنگ کم کردی جائے گی۔مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.