پاکستان 2021 ءمیں ساﺅتھ ایشن گیمز کی میزبانی کریگا
پاکستان ہر قسم کے انٹرنیشنل ایونٹس کرانےکا اہل ہے:صدر پی او اے عارف حسن
ذیشان مہتاب ہفتہ 7 دسمبر 2019 12:38
(جاری ہے)
سید عارف حسن نے کہا کہ یہ گیمز کسی ایک فرد، ادارے کی نہیں، یہ پورے پاکستان کی گیمز ہوں گے، ہم سب کو ملکر انہیں کامیاب بنانا ہے۔دنیا کو یہ دکھانا ہے کہ پاکستان ہر قسم کے انٹرنیشنل ایونٹس کرانے کا اہل ہے اور کھیلوں سے محبت کرنےوالوں کی یہ سرزمین ہے۔
نیپال گیمز میں پاکستانی اتھلیٹس کی پرفارمنس کے بارے میں عارف حسن نے کہا کہ یہ سب بروقت اور بہترین طریقے سے نیشنل گیمز کے کامیاب انعقاد کی وجہ سے ممکن ہواہے۔ آرمی، واپڈا، خیبر پختونخوا حکومت ،کے پی کے اولمپکس ایسوسی ایشن،تمام آرگنائزر، محکموں، صوبائی ٹیموں کے بھرپور تعاون کی وجہ سے نیشنل گیمز میں اتھلیٹس کو تیاری کا سنہری موقع ملا، اگر ان گیمز کےساتھ تربیتی کیمپ بھی زیادہ دن کے لگائے جاتے تو مجھے یقین ہے کہ ان میڈلز کی تعداد اور زیادہ ہوسکتی تھی۔تمام میڈلز ونرز نے پاکستان کا نام روشن کیاہے،گوہاٹی میں ہونےو الی گیمز میں پاکستان کو صرف بارہ گولڈمیڈل ملے تھے لیکن نیپال میں پاکستانی اتھلیٹس کی پرفارمنس بہت شاندار جارہی ہے جس پر ہم سب کو ان اتھلیٹس کی حوصلہ افزائی کرنی چاہیے۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان نے آئرلینڈ اور انگلینڈ سیریز کے لیے 18 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا
-
پی سی بی انٹرکلب کرکٹ ٹورنامنٹ، چناب کلب نے القاسم کلب کو آٹھ وکٹوں سے شکست دیدی
-
کینیڈا نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ئ کے لیے سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
سربراہ پی سی بی میڈیکل کمیشن ڈاکٹر سہیل سلیم عہدے سے مستعفی
-
ایمرجنگ ایشیاکپ میں بھارتیوں نے گرما گرمی کی تو ہم نے بھی بھرپور جواب دیا، مہران ممتاز
-
اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں شرکت کیلئے قومی ٹیم ملائیشیا پہنچ گئی
-
وفاقی دارالحکومت میں چیلنج کپ فٹبال ٹورنامنٹ سے فٹ بال کے کھیل کو فروغ حاصل ہو گا،احمد ریحان شیخ
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے قبل سری لنکن کرکٹرز وسیم اکرم سے رہنمائی لیں گے
-
فٹنس بہتری کیلئے خواتین کرکٹ ٹیم کو بھی ملٹری اکیڈمی کاکول بھیجنے کا فیصلہ
-
پاکستان کی 2009ء کا ورلڈ کپ جیتنے والی ٹیم نے ہیوسٹن میں نمائشی میچ جیت لیا
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء: وہاب ریاض نے بابر اور صائم کی اوپننگ جوڑی توڑنے کا اشارہ دیدیا
-
سلیکٹرز نے حسن علی کو واپس بلانے، اسامہ میر کو ڈراپ کرنے کی وجہ بتا دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.