انگلینڈ کے سابق کوچ اینڈی فلاور کو پاکستان میں کوچنگ کا عہدہ مل گیا
زمبابوے کے سابق کرکٹر پاکستان سپر لیگ میں ملتان سلطانز کی ٹیم کی کوچنگ کی ذمے داری نبھائیں گے
ہفتہ 7 دسمبر 2019 19:09
(جاری ہے)
ملتان سلطانز کے مالک علی ترین کی جانب سے تجزیاتی اور حکمت عملی کے حوالے سے فرائض سونپنے پر نیتھن لیون کا کہنا تھا کہ ابتداء سے ہی جاذب نظر پہلو فرنچائز مالک کی طرف سے اس بات کی وضاحت ہے کہ وہ تجزیاتی فرائض کا استعمال کرتے ہوئے ٹیم کو اگلے لیول پر لے جانا چاہتے ہیں۔
ان کا کہنا تھا کہ وہ اینڈی فلاور کیساتھ مل کر اجتماعی طور پر ٹیم کی حکمت عملی کو بہتر بنائیں گے۔ ہر مرحلے پر حتمی فیصلے کا اختیار ہیڈ کوچ اور کپتان کو حاصل ہوگا لیکن اس کے پس پشت ایک مضبوط سٹرکچر معلومات کی فراہمی کا کام کر رہا ہوگا جس کے سہارے وہ ممکنہ طور پر بہترین فیصلے کر سکیں گے۔ دوسری جانب ذرائع نے بتایا ہے کہ ملتان سلطانز جلد ہی اپنی ٹیم کے نئے کپتان کے نام کا اعلان بھی کرے گا۔ امکان ظاہر کیا جا رہا ہے کہ شاہد خان آفریدی ملتان سلطانز کے نئے کپتان ہوں گے۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان نیوزی لینڈ کی کمزور ٹیم کیخلاف بھی سیریز نہ جیت سکا
-
چیئرمین پی سی بی نے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی تحلیل کر دی،7 رکنی نئی سلیکشن کمیٹی تشکیل
-
بسمہ معروف کا کرکٹ سے فوری ریٹائرمنٹ کا اعلان
-
پاکستان باولر کا اچھا کم بیک، کیوی بلے باز تگڑا ہدف دینے میں ناکام ہو گئے
-
سیریز جیتنے کا آخری موقع، کیویز کیخلاف چوتھے میچ کیلئے قومی ٹیم میں 5 تبدیلیاں کر دی گئیں
-
محسن نقوی سے نیوزی لینڈ کرکٹ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر سکاٹ وئینک کی ملاقات
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء کی ٹرافی پاکستان کے تین شہروں کا دورہ کرے گی
-
پاکستان ہاکی فیڈریشن کے رکن رائو سلیم ناظم کی اظہار تعزیت
-
سابق زمبابوین کرکٹر گائے وٹل چیتے کے حملے میں زخمی ہوگئے
-
آفریدیوں کو سمجھانا بہت مشکل کام ، شاہین کو اسی لیے نہیں سمجھا پاتا کہ وہ بھی آفریدی ہے : شاہد آفریدی
-
ہنزہ سے تعلق رکھنے والی 8 سالہ علیہہ شاہ اپنے شاندار باؤلنگ ایکشن کیلئے وائرل
-
شیشاپنگما سرکرنے کیلئے پاکستانی کوہ پیماں کا انتظار طویل ہوگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.