Live Updates

وزیر اعظم سے اسپیکر اسد قیصر اور سینٹ میں قائد ایوان شبلی فراز کی ملاقات ،قانون سازی سے متعلقہ امور پر تبادلہ خیال

بدھ 11 دسمبر 2019 21:20

وزیر اعظم سے اسپیکر اسد قیصر اور سینٹ میں قائد ایوان شبلی فراز کی ملاقات ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 11 دسمبر2019ء) وزیر اعظم عمران خان سے اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر اور سینٹ میں قائد ایوان شبلی فراز نے ملاقات کی ۔

(جاری ہے)

ملاقات میں وزیر دفاع پرویز خٹک، وزیر منصوبہ بندی اسد عمر ، وزیر برائے پارلیمانی امور اعظم سواتی اور وزیر مملکت علی محمد خان بھی موجود تھے ۔قانون سازی سے متعلقہ امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات