پی آئی اے کا طیارہ دورانِ لینڈنگ حادثے کا شکار ہوگیا
اسلام آباد سے کراچی جانے والی پرواز پی کے 301 سے پرندہ ٹکرا گیا
مقدس فاروق اعوان جمعرات 12 دسمبر 2019 13:58
(جاری ہے)
پرواز متبادل طیارے کے ذریعے شام سات بج کر پندرہ منٹ پر روانہ ہو نا تھی،پی آئی اے کا عملہ مسافروں کی دیکھ بھال کر رہا ہے۔
،طیارے سے پرندہ ٹکرانے کے باعث پی آئی اے کی لاہور سے کراچی کی پرواز پی کے 305 اور کراچی سے لاہور کی پرواز پی کے 306 منسوخ کر دی گئی تھی۔جب کہ دو روز قبل پشااور ائیرپورٹ پر مسافر طیارہ دوران لینڈنگ حادثے کا شکار ہوگیا تھا ، شہر قائد سے پشاور جانے والی پرواز سے عین اس وقت پرندہ ٹکرا گیا جب جہاز لینڈ کر رہا تھا، طیارے کو گراونڈ کر دیا گیا تھا۔۔ پرندہ ٹکرانے کی وجہ سے طیارے کے دائیں انجن کو نقصان پہنچا تاہم کپتان نے انتہائی مہارت سے طیارے کو بحفاظت لینڈ کرا لیا۔ پرندہ ٹکرانے کی وجہ سے طیارے کو گراؤنڈ کر دیا گیا۔ جبکہ بعد ازاں پشاورسے کراچی آنے والی نجی ایئر لائن کی پرواز ای آر 551 منسوخ کر دی گئی تھی۔کہ سول ایوی ایشن انتظامیہ کی جانب سے ضلعی انتظامیہ کو متعدد بار پشاور ایئرپورٹ کے اطراف گندگی سے آگاہ کیا جا چکا ہے۔ تاہم ضلعی انتظامیہ کی جانب سے کچرا نہ اٹھانے کے باعث حالیہ کچھ عرصے کے دوران پشاور ایئرپورٹ پر طیاروں سے پرندے ٹکرانے کے متعدد واقعات رونما ہو چکے ہیں۔ پشاور کی ضلعی انتظامیہ کی نااہلی کے باعث دوسرے شہروں اور ممالک سے پشاور آنے والے فضائی مسافروں کی جان ہر وقت خطرے میں رہتی ہے۔مزید اہم خبریں
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
-
چیف جسٹس کی سربراہی میں جو ڈیشل کمیشن کے رولز میں ترامیم کا اجلاس ملتوی بے نتیجہ ملتوی
-
جو قومیں ظلم کے خلاف کھڑی نہیں ہوتیں وہ ہمیشہ غلام رہتی ہیں
-
گندم کی سرکاری خریداری میں حکومت اور انتظامیہ من پسند لوگوں کو نواز رہی ہے
-
آزادی صحافت کا یونیسکو ایوارڈ فلسطینی صحافیوں کے نام
-
صدر آصف علی زرداری نے جسٹس شوکت عزیز صدیقی کی ریٹائرمنٹ کا نوٹیفکیشن جاری کرنے کی منظوری دیدی
-
چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی کی پاکستان کے پہلے سیٹلائٹ مشن’آئی کیوب قمر‘ کی کامیاب لانچنگ پر قوم اور سائنسدانوں کو مبارکباد
-
وزیراعظم شہبازشریف کی چئیرمین ایف بی آر امجد زبیرٹوانہ کی سرزنش کی ، ایف بی آر کی کارکردگی میں ناکامی پرچئیرمین ایف بی آر کو وارننگ دیدی
-
ڈاکٹرخالد مقبول صدیقی کی پاکستان کے چاند پر بھیجے گئے کامیاب خلائی مشن پر قوم کی دلی مبارکباد اور پیغام
-
وزیراعظم کی چاند پر پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ بھجوانے پر قوم اور سائنسدانوں کو مبارکباد
-
راجہ پرویزاشرف کا آئی ایم ایف پیکیج کی ممکنہ شرائط پر اظہار تشویش
-
ذرائع ابلاغ ریاست کا چوتھا ستون ہے ، ملک کے دشمن تشخص کو اجاگر کرنے میں ذرائع ابلاغ کا کردار کلیدی اہمیت کا حامل ہے ،سپیکر و ڈپٹی سپیکر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.