صوبائی وزیرصحت ڈاکٹریاسمین راشد کا سابق ڈی جی پی آر امجد حسین بھٹی کی والدہ کے انتقال پراظہارتعزیت

جمعہ 13 دسمبر 2019 15:19

صوبائی وزیرصحت ڈاکٹریاسمین راشد کا سابق ڈی جی پی آر امجد حسین بھٹی ..
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 13 دسمبر2019ء) وزیرصحت پنجاب ڈاکٹریاسمین راشد نے سابق ڈی جی پی آر امجد حسین بھٹی کی والدہ کے انتقال پر گہرے دکھ اورافسوس کااظہار کیا ہے۔

(جاری ہے)

صوبائی وزیر نے امجد حسین بھٹی اور سوگوارخاندان سے دلی ہمدردی و تعزیت کا اظہارکرتے ہوئے کہاکہ اللہ پاک نے ماں جیسی عظیم ہستی کامتبادل نہیں بنایا۔وزیرصحت پنجاب نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کی روح کو اپنے جوار رحمت میں جگہ دے اور سوگوارخاندان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔

متعلقہ عنوان :