انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت نے دھماکہ خیز مواد اور غیر قانونی اسلحہ رکھنے کے مقدمات میں فرد جرم عائد کردی
ہفتہ 14 دسمبر 2019 18:56
(جاری ہے)
ملزمان کے صحت جرم سے انکار پر عدالت نے گواہوں کو طلب کرلیا۔
دوسری جانب پولیس نے میجر ثاقب اقبال کے قتل کیس ٹھوس شواہد نہ ہونے کا اعتراف کرلیا۔ پولیس نے میجر ثاقب اقبال کے قتل کیس میں ملزمان ملزمان نعمان عرف ماڑو اور فاروق عرف بابو کیخلاف ٹھوس شواہد نہ ہونے کا پیش کردہ چالان میں اعتراف کرلیا۔ چالان میں کہا گیا ہے کہ دوران تفتیش ملزمان کیخلاف میجر ثاقب کے قتل میں ملوث ہونے کے شواہد نہیں ملے۔ ملزمان سے ملنے والے اسلحے اور میجر ثاقب کے قتل میں استعمال ہونے والا اسلحے کے خول میچ نہیں ہوئے۔ جے آئی ٹی کی رپورٹ تاحال موصول نہیں ہوئی۔ ملزمان کو عدالت کی صوابدید پر چھوڑنے کی استدعا کی جسے اعلی افسراں نے منظور کرلیا ہے۔ ملزمان نے دوران تفتیش بتایا کہ ڈر اور خوف کی وجہ سے قتل کا اعتراف کیا تھا۔ دوران تفتیش ملزمان سے آلہ قتل بھی برآمد نہیں ہوا ہے۔ ملزمان نعمان اور فاروق کو سائیٹ سپر ہائیوی پولیس نے غیر قانونی اسلحہ سمیت دیگر مقدمات میں گرفتار کیا تھا۔ 6 جون 2019 کو میجر ثاقب کو اے ٹی ایم کے باہر سے ملزمان نے فائرنگ کر کہ قتل کیا تھا۔ عدالت نے آئندہ سماعت پر تفتیشی افسر کو کیس کا حتمی چالان پیش کرنے کا حکم دیا ہے۔مزید قومی خبریں
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں‘رانا تنویر حسین
-
وزیرِاعلی سندھ نے پیپلزبس سروس آٹو میٹڈ فیئر کلکشن سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
حکومت کسانوں، گندم کے مسئلے پر بہت فکر مند ہے‘ احسن اقبال
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا راجن پور میں 8 سالہ بچی سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس
-
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن آمدہ حج سیزن کے دوران تقریبا ً34 ہزار عازمین حج کو 170 پروازوں کے ذریعے حجازمقدس پہنچائے گی
-
وزیرمواصلات عبدالعلیم خان کا سمبڑیال کھاریاں موٹروے کا فضائی دورہ
-
9 مئی واقعات کی شفاف تحقیقات کے بغیرملک آگے نہیں بڑھ سکتا ، زرتاج گل
-
کلر کہار، ڈرائیور اپنے کی ٹریکٹر کی زد میں آ کر جاں بحق
-
9 مئی: عمرسرفرازچیمہ کی درخواست ضمانت پرسرکاری وکیل سے دلائل طلب
-
9 مئی : ڈاکٹر یاسمین راشد کی ضمانت کی درخواستوں پر پراسیکیوشن کو کل تک مہلت
-
ٹرانسپورٹرز کے جائز مسائل حل کئے جائیں گے ،انسداد سمگلنگ کارروائی جاری رہے گی ،میرسرفرا زبگٹی
-
گورننس کی بہتری کیلئے اقدامات اٹھا ئے جا رہے ہیں ،سول سروسز کے تمام گروپس کو ساتھ دینا ہوگا،وزیر اعلی بلوچستان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.