رمشاخان نے فریدہ خانم کو ٹریبیوٹ پیش کرنے کے لیئے ’’کل جانے کی ضد نہ کرو‘‘ ریکارڈ کروادیا
ہفتہ 14 دسمبر 2019 21:02
(جاری ہے)
ایک ملاقات کے دوران رمشا خان نے بتایاکہ وہ میڈم فریدہ خانم جی کی بہت بڑی فین ہیں اور اکثر تقریبات میں ان کے گیت گاتی رہتی ہیں انہو ں نے کہاکہ ’’آج جانے کی ضد نہ کرو‘‘ بھی ان کے فیورٹ گانوں میں سے ایک ہے جسے انہوں نے آج ریکارڈ کروادیا ہے انہیں امید ہے کہ مبشر پبی کا مسحور کن میوزک ان کے پرستاروں کو بہت پسند آئیگا۔
رمشاخان نے مذیدکہاکہ بہت جلد اس کی ویڈیو تیار کی جائیگی اور اسے مبشر پبی کے آفیشل یوٹیوب چینل اوردیگرسوشل میڈیا پر ریلیز کردیا جائیگا۔رمشا خان ان دنوں فلموں کی پلے بیک سنگنگ کے ساتھ ساتھ بہت سارے ڈراموں کے لیئے OSt بھی ریکارڈ کروا رہی ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
پنجاب میں ڈرامہ کوئین کی نئی قسط ریلیز ہوگئی
-
مریم نواز کو پولیس وردی میں دیکھ کر نور بخاری گرویدہ ہوگئیں، تعریف کئے بغیر نہ رہ سکیں
-
کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ہوئی تھی، ابرار الحق کا انکشاف
-
کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ہوئی تھی‘ ابرار الحق کا انکشاف
-
اللہ نے مریم نواز کو بہت حسین بنایا ہے، کیمرہ انکی خوبصورتی کیساتھ انصاف نہیں کرتا‘ نور بخاری
-
اداکار و فلمسازنعیم ہاشمی کی48ویں برسی (کل)منائی جائے گی
-
سب کچھ ہونے کے باوجود افسردہ رہتی ہوں ، امریکی گلوکارہ بلی ایلش
-
وجے دیورا کونڈا اپنے سیکیورٹی گارڈ کی شادی میں پہنچ گئے
-
اداکارہ ایمن خان کی ہمشکل سوشل میڈیا صارفین کی تنقید سے تنگ آگئیں
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام پوسٹیں ڈیلیٹ کر کے انسٹاگرام پر سب کو انفالو کردیا
-
سادہ چیزوں میں رومانس مجھے زیادہ متاثر کرتا ہے، صنم جنگ
-
اداکارہ ایشا دیول کا اداکار فردین خان کی فلمی دنیا میں واپسی پر خوش آمدید
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.