معروف اداکارہ صوفیہ بٹ اسٹیج ڈراموں کے ساتھ ساتھ ویڈیوز، کمرشلز میں بھی مصروف ہو گئیں
رقص اعضا کی شاعری،سٹیج ڈرامے میں رقص شامل کرنے سے اس کی مقبولیت میں اضافہ ہوا ہے، معروف اداکارہ وپرفارمرکی گفتگو
اتوار 15 دسمبر 2019 11:25
(جاری ہے)
اگر اداکار اچھی اداکاری کرے تو موقع پر ہی رسپانس مل جاتا ہے اگر بری کرے تو پھر بھی موقع پر ہی رسپانس مل جاتا ہے۔
لہٰذا سٹیج پر بڑی توجہ سے کام کرنا ہوتا ہے۔انہوں نے کہا کہ اگر سٹیج ڈرامہ کا سبجیکٹ اس قسم کا ہے کہ وہاں رقص ضروری ہو تو رقص ہونا چاہئے۔ ویسے بھی رقص تو اعضا کی شاعری ہے، اور سٹیج ڈرامے میں رقص شامل کرنے سے اس کی مقبولیت میں اضافہ ہوا ہے۔صوفیہ بٹ نے کہا کہ پاکستان کا سٹیج ڈرامہ نہ صرف پاکستان میں بلکہ بیرون ملک بھی مقبول ہے پاکستان کی کامیڈی خصوصاً سٹیج ڈرامے دنیا بھر میں مقبول ہیں۔انہوں نے کہا کہ آج کل اچھی فلمیں بننا شروع ہوگئی ہیں بہت جلد فلم انڈسٹری اپنا کھویا ہوا مقام حاصل کرلے گی۔ صوفیہ بٹ نے کہا کہ رقص بغیر تربیت کے نہیں ہوسکتا، میں نے اس کی باقاعدہ تربیت حاصل کی ہے اور ابھی تک کر رہی ہوں۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
تقریب کے دوران صحافی نے یشما گل کو زخمی کردیا
-
اداکاراربازخان نے ملائیکہ اروڑا کو تذبذب کا شکار قراردے دیا
-
اربازخان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پرخاموشی توڑدی
-
امرسنگھ چمکیلا کے لیے بھاری قیمت چکانا پڑی، پرینیتی چوپڑا
-
گنیزورلڈ ریکارڈزکی سینچری کرنے پرصرف 5 لاکھ کا چیک، عرفان محسود نے واپس کردیا
-
صنم سعید ڈراموں میں کام کیوں نہیں کررہیں وجہ سامنے آگئی
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام انسٹاگرام پوسٹس ڈیلیٹ کرنے کی وجہ بتا دی
-
جب میں جہازکے سفرپرہوں تو لوگ دیکھ کرسبحان اللہ یا استغفراللہ پڑھتے ہیں: متھیرا
-
کپل شرما کا شو نیٹ فلیکس پرناکام ہوگیا
-
طلاق بیک وقت آزادی اور ناکامی ہے، حنا آفریدی
-
دی گلاس ورکر اینیسی انٹرنیشنل اینی میشن فلم فیسٹیول کیلئے منتخب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.