ظ*اسلام آباد، طالب علم کے غائب ہونے پر تھانہ ترنول میں اغواء کا مقدمہ درج

اتوار 15 دسمبر 2019 18:50

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 15 دسمبر2019ء) گھر سے مدرسہ جانے والے طالب علم کی غائب ہونے پر تھانہ ترنول میں اغواء کا مقدمہ درج کر لیا گیا۔

(جاری ہے)

مومن خان نے ترنول پولیس کو بتایا کہ میرا سولہ سالہ بیٹا فرمان اقراء ایجوکیشن سسٹم میں گھر سے پڑھنے کے لئے گیا اور غائب ہو گیا درخواست گزار کا کہنا ہے کہ مجھے شک ہے کہ کسی نے اسے اغواء کر لیا ہے پولیس نے مقدمہ درج کر کے بازیابی کی کارروائی شروع کر دی ہی

متعلقہ عنوان :