)امریکن شہری کا توشی گیم ریزرو میں ایک لاکھ چالیس ہزار امریکی ڈالر کے عوض دس سالہ کشمیر مارخور کا ٹرافی شکار
اتوار 15 دسمبر 2019 23:35
(جاری ہے)
وائلڈ لائف ڈویژن چترال کے ڈی ایف او محمد ادریس کے مطابق امریکی شکاری کو توشی کے مقام پر اپنا مطلوبہ شکار ڈھونڈ نے میںکوئی دشواری پیش نہیں آئی جوکہ گرم چشمہ روڈ میں گاڑی سے اترنے کے بعد ایک گھنٹے کے اندر اندر دوربین کے ذریعے سامنے شکارگاہ میں ایک دس سالہ نر مارخور کا انتخاب کیا ۔
انہوںنے کہاکہ امریکن شہری جس کی عمر 82 سال ہے مگر ماہر نشانہ باز نکلا جس نے آسانی سے مارخور کانشانہ لیا اورپہلی کوشش میں ہی شکارمیں کامیاب ہوگیا۔ ٹرافی مارخور کی سینگ کی لمبائی 48انچ نکل آئی ۔ انہوںنیبتایا کہ پرمٹ سے ملنے والی آمدنی کا 80فیصد حصہ متعلقہ کمیونٹی کو دیاجاتا ہے جسے وہ اپنی اجتماعی ترقی میں استعمال کرتے ہیں اور اس وجہ سے چترال میں مارخور کی آبادی میں خاطر خواہ اضافہ ہوا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
چیف الیکشن کمشنر کی تقرری کیخلاف درخواست کے قابل سماعت ہونے پر دلائل طلب
-
نوازشریف کسان کارڈ کے ذریعے کاشتکاروں کو 300 ارب روپے کے بلا سود زرعی قرضوں کی سہولت فراہم کی جائے گی ، سیکرٹری زراعت پنجاب
-
پنسار کی پھکی اور دودھ سے جاںبحق خاتون چاروں بچیوں کو سپردخاک کر دیا گیا
-
پنجاب حکومت کی جانب سے گندم کی امپورٹ کی نشاندہی تاخیر سے کی گئی
-
پشاور پولیس کی کارروائی، بین الاضلاعی منشیات سمگلنگ میں ملوث دو خواتین ملزمان گرفتار
-
حیرت ہے پنجاب حکومت کے پاس گندم خریدنے کیلئے بھی پیسے نہیں، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
-
وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی جانب سے پشاور کے سیلاب و بارش متاثرین کے لیے تحفہ
-
کراچی،50لاکھ کی ڈکیتی کا ڈراپ سین، رقم جمع کروانے والا ہی واردات کا ماسٹرمائنڈ نکلا
-
وزیر قانون نے چیف جسٹس کی مدت میں اضافے کے حوالے سے اشارہ دیا ہے ‘ اسد قیصر
-
عازمین حج کی حجاز مقدس روانگی کے سلسلے میں اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر روڈ ٹو مکہ منصوبے کے تحت تیاریاں مکمل
-
این اے 148ضمنی الیکشن،مسلم لیگ (ن) کا پیپلز پارٹی کے امیدوار کی حمایت کا اعلان
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.