دلیپ کمار کے بھائی کی تصویر نے صارفین کو الجھن میں ڈال دیا
جمعہ 20 دسمبر 2019 13:05
(جاری ہے)
گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ کی جانب سے دیا جانے والا سرٹیفکٹ دلیپ کمار کے بھائی اسلم خان نے وصول کیا اور اٴْن کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی جس کے بعد صارفین اور مداح تذبذب کا شکار ہوگئے۔
چونکہ اسلم خان اداکار کے ہم شکل ہیں اس لیے مداح انہیں دلیپ کمار سمجھے اور انہوں نے صحت کے حوالے سے اپنے تحفظات کا اظہار کیا۔دو روز تک یہ قیاس آرائیاں چلتی رہیں جس کے بعد دلیپ کمار کے اکاؤنٹ سے تصویر کی وضاحت پیش کی گئی جس میں بتایا گیا کہ تصویر میں نظر آنے والے معمر شخص دراصل اسلم خان ہیں جنہوں نے اعزاز حاصل کرنے کے بعد اہل خانہ کے ساتھ تصویر شیئر کی اور مداح پریشانی کا شکار ہوئے۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
لڑکیاں سجاوٹ کا سامان نہیں، جنہیں دیکھیں اور ریجیکٹ کردیں، مایا خان
-
ماضی میں دبا ئوکا سامنا کیا، کترینہ کیف
-
اداکاروں کو سوشل میڈیا فالوورز کی تعداد دیکھ کرکام دیا جاتا ہے، اسماء عباس
-
کامیڈین شیام رنگیلا کا نریندر مودی کیخلاف انتخابات لڑنے کا اعلان
-
فلم ’ہے بے بی‘ میں اکشے کمار اور ودیا بالن کی بیٹی کی حالیہ تصاویر وائرل
-
میرے بڑے بھائی حقیقی زندگی میں سپرمین جیسے مضبوط ہیں، بابی دیول
-
اداکارہ پرینیتی چوپڑا کے شوہر آنکھوں کی پیچیدہ بیماری میں مبتلا ، بینائی جانے کا خدشہ
-
سلمان خان کے گھر کے باہر فائرنگ کیس کے ملزم کی جیل میں موت، اہل خانہ کا قتل کا الزام
-
اداکارہ انوشکا شرما کی سالگرہ ،ویرات کوہلی کی رومانوی پوسٹ
-
توقع نہیں تھی کہ عشق مرشد ڈرامہ اتنا ہٹ جائے گا،اپنی تعریفیں سن کر خوشی ہوتی ہے ، بلال عباس
-
گٹارسٹ ڈوئن ایڈی انتقال کر گئے
-
لالی ووڈ کی نئی فلم ’’نولو نوٹینشن‘‘ آتے ہی چھاگئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.