ٹیکسٹائل سیکٹرروئی خریداری میں بد ستور سرفہرست

جمعہ 3 جنوری 2020 15:45

ٹیکسٹائل سیکٹرروئی خریداری میں بد ستور سرفہرست
ملتان (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 03 جنوری2020ء) ٹیکسٹائل سیکٹرملک بھر سے مجموعی طورپر69لاکھ 87ہزار 547گانٹھ روئی خریدکر مقا می روئی کاسب سے بڑاخریداررہا۔

(جاری ہے)

ٹیکسٹائل سیکٹر نے 2019ء میں اسی عرصے کے دوران 84لاکھ 28ہزار953گانٹھ روئی خریدیاور اس بار پنجاب سے یکم جنوری 2020ء تک 39لاکھ70ہزار54گانٹھ جبکہ سندھ سے 30لاکھ17ہزار 493گانٹھ روئی خریدی ہے۔

متعلقہ عنوان :