ٹھیکیدار حاجی عبدالقیوم کاکڑ کی اہلیہ انتقال کر گئیں

منگل 7 جنوری 2020 23:20

کوئٹہ۔ 07جنوری(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 07 جنوری2020ء) ٹھیکیدار حاجی عبدالقیوم کاکڑ کی اہلیہ، ٹھیکیدار گل جان کاکڑ ،امیرجان کاکڑ ، نصیب اللہ کاکڑ اور موسم خان کاکڑ کی والدہ، ٹھیکیدارحاجی محمد دین کاکڑ کی بھاوج۔

(جاری ہے)

حاجی محمدحسین کاکڑ اور سید نور کاکڑ کی ہمشیرہ، ٹھیکیدار پائندخان کاکڑ کی ساس، ٹھیکیدارحاجی علی احمد جان کاکڑ اور ٹھیکیدار کرامت اللہ کاکڑ کی ، ڈپٹی ریسرچ آفیسر ہدایت اللہ کاکڑ کی ،ٹھیکیدار عبدالحمید کاکڑ کی ممانی گزشتہ ر وزضائے الہٰی سے انتقال کر گئیں انکی تدفین زیارت شہر کی قبرستان نو گزا بابا میں ہوگی جبکہ فاتحہ خوانی سفر مسجد پہلا اسٹاف نواں کلی نزد سحر بیکری میں لی جائے گی۔

متعلقہ عنوان :