ایشال فیاض نے خلیل الرحمن سے شادی کی خبر کو مسترد کر دیا
اتوار 12 جنوری 2020 13:00
(جاری ہے)
انہوں نے انسٹاگرام پر جاری کردہ وڈیو میں بتایا کہ ان افواہوں میں کوئی صداقت نہیں، خلیل الرحمان قمر کے ساتھ میرا تعلق ایک اداکار اور ہدایتکار کا ہے ، اس سے بڑھ کر کچھ نہیں۔انہوں نے مزیدکہا کہ میں ڈراموں اور فلموں میں کام کر رہی ہوں جب شادی کرنے کا فیصلہ کیا تو مداحوں کو بتا دوںگی۔ ایشال نے کہا کہ ابھی میرا شادی کے حوالے سے کوئی منصوبہ نہیں ، میں صرف اپنے کام پر توجہ مرکوز کرنا چاہتی ہوں۔
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
اداکارہ ماہرہ خان کی طرف شائقین کی جانب سے چیزیں پھینکنے کی ویڈیو وائرل
-
اداکاری کیلئے کارپوریٹ جاب چھوڑی، ڈائریکٹر نے کسی اور کو کاسٹ کرلیا، سوہا علی خان
-
پاکستان لٹریچر فیسٹول میں ماہرہ خان پرحملہ، ویڈیو وائرل
-
فلم ’چندوچیمپئن‘ میں کارتک آریان کی پہلی جھلک نے دھوم مچا دی
-
جاپانی گلوکار نے’ ’دل دل پاکستان‘‘ گا کر لوگوں کے دل موہ لیے
-
دلجیت دوسانج اور شازیہ منظور کے درمیان احترام بھرے الفاظ کا تبادلہ
-
سنجے لیلا بھنسالی نے سیریز کیلئے 60 سے 70 کروڑ بھارتی روپے معاوضہ وصول کیا
-
میکال ذوالفقار اور فیروز خان پرکرش ہے، عنایہ خان
-
لڑکوں کو لڑکا ہی رہنے دیں انہیں کارٹون نہ بنائیں: مشی خان ڈیزائنر سے خفا
-
جیکی بھگنانی کو پروپوز کرنے پر مجبور کیا، رکول پریت سنگھ
-
معروف پاکستانی گلوکارعلی ظفرکی 44 ویں سالگرہ(کل) 18 مئی کو منائی جائے گی
-
معروف پاکستانی گلوکارعلی ظفرکی 44 ویں سالگرہ 18 مئی کو منائی جائے گی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.