فلم’’پیراسائٹ‘‘ آسکر ایوارڈز میں نامزد ہونے والی جنوبی کوریا کی پہلی فلم بن گئی

منگل 14 جنوری 2020 14:25

فلم’’پیراسائٹ‘‘ آسکر ایوارڈز میں نامزد ہونے والی جنوبی کوریا کی ..
سیئول (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 14 جنوری2020ء) فلم’’پیراسائٹ‘‘ آسکر ایوارڈز میں نامزد ہونے والی جنوبی کوریا کی پہلی فلم بن گئی۔

(جاری ہے)

بونگ جون ہو کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم’’پیراسائٹ‘‘ بیسٹ پیکچر اور بیسٹ انٹرنیشنل فلم کی کیٹیگریز میں نامزد ہوئی ہے، یہ جنوبی کوریا کی پہلی فلم ہے جس نے آسکر میں نامزدگی کے لیے جگہ بنائی، فلم کی کہانی دو خاندانوںکے طبقاتی امتیاز، لالچ اور اقتدار کی بھوک پر مبنی ہے۔

متعلقہ عنوان :