پنجاب یونیورسٹی کے زیر اہتمام’’طریق تحقیق‘‘ پر خصوصی لیکچر کل منعقد ہوگا

منگل 14 جنوری 2020 14:40

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 14 جنوری2020ء) پنجاب یونیورسٹی کے زیر اہتمام’’طریق تحقیق‘‘ پر خصوصی لیکچر کل بدھ کو دن 11بجے شعبہ پنجابی اورینٹل کالج لاہور میں منعقد ہوگا۔

(جاری ہے)

جس میں کینبرا انسٹیٹیوٹ آف ٹیکنالوجی،آسٹریلیا کے پروفیسر منیر احمد سعید خصوصی لیکچر دینگے۔