منگولیا ،برف کے سبب منجمد ندی میں گرنے سے 81 مویشی ہلاک

منگل 14 جنوری 2020 18:07

اولان باتور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 14 جنوری2020ء) شمالی منگولیا میں برف میں منجمد ڈیلگیرمورن ندی میں گذشتہ ہفتے 81 مویشی گرکر مر گئے۔

(جاری ہے)

نیشنل ایمرجنسی مینیجمنٹ ایجنسی (این ای ایم ای)نے منگل کو یہ بتایا کہ 24 بھیڑیں اور 57 بکریاں ہفتے کی رات جمی ہوئی ڈیلگیرمٴْرون ندی میں گر کر ہلاک ہوگئیں۔

متعلقہ عنوان :