شہر کے مختلف علاقو ں میںباؤلے کتے کے کاٹنے سے زخمی 28 افراد کو جنرل ہسپتال میں ویکسئین لگائی گئی
ہفتہ 18 جنوری 2020 19:31
(جاری ہے)
ہفتہ کی صبح واقعہ کی اطلاع ملتے ہی پرنسپل پی جی ایم آئی و ایل جی ایچ پروفیسر ڈاکٹر الفرید ظفر نے ایم ایس ڈاکٹر محمود صلاح الدین اورڈائریکٹر ایمرجنسی ڈاکٹر رانا محمد شفیق کو ہدایت کی کہ وہ زخمیوں کو اپنی نگرانی میں فوری طبی امداد بہم پہنچائیں ۔
23 افراد قینچی بازار ، تین بیدیاں روڈ اور 2 بھٹہ چوک سے لائے گئے ۔ جن میں سے 2 درجن کی عمریں 15 سال سے کم ہیں ۔ پاگل کتے کے کاٹنے سے زخمی ہو کر ایل جی ایچ شعبہ ایمرجنسی میں آنے والے تمام افراد کوویکسئین لگانے کے علاوہ دیگر طبی سہولیات دی گئیں ۔ جس پر ان کی حالت سنبھل گئی اور انہیں ہسپتال سے ڈسچارج کر دیا گیا ۔زخمیوں کے عزیز و اقارب نے بروقت طبی امداد فراہم کرنے پر ہسپتال انتظامیہ اور ڈاکٹروں و نرسوں کی تعریف کی ۔مزید قومی خبریں
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات
-
گورنر پنجاپ سے پاکستان یوتھ پارلیمنٹ کی25رکنی وفد کی ملاقات
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی تونسہ کے نواحی جھنگی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت،حملہ ناکام بنانے پر پولیس کو شاباش
-
ظلم کے خلاف اور عادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
کوئی بات ہوگی تو سب کے سامنے ہوگی ،کسی سے چھپ کر نہیں ،علی امین گنڈا پور
-
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے چیئرمین ایس آر بی واصف میمن کی ملاقات
-
ملک میں استحصالی طبقہ متحد، مزدور، کسان اور عوام تقسیم ہیں،حافظ نعیم الرحمن
-
چوہدری محمد سرور سیاسی منظر نامے سے غائب ہو گئے
-
سعدیہ سہیل رانا نے استحکام پاکستان پارٹی کو خیر باد کہہ دیا
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی (کل )افضل تارڑ مرحوم کی رہائشگاہ آمد متوقع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.