دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال

منگل 21 جنوری 2020 12:22

دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 21 جنوری2020ء) تربیلا، منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج، ان کی سطح اور بیراجوں میں پانی کے بہا ئوکی صورتحال حسب ذیل رہی۔ دریائے سندھ میں تربیلاکے مقام پر آمد 17800کیوسک اور اخرج 17800کیوسک، دریائے کابل میںنوشہرہ کے مقام پرآمد11200 کیوسک اور اخراج 11200کیوسک، جہلم میںمنگلاکے مقام پرآمد14800 کیوسک اور اخراج5000کیوسک، چناب میںمرالہ کے مقام پرآمد13600کیوسک اور اخراج 13600کیوسک رہا۔

جناح بیراج آمد32800کیوسک اور اخراج 32800کیوسک،چشمہ آمد30700کیوسک اوراخراج 21800کیوسک، تونسہ آمد26600 کیوسک اور اخراج26600 کیوسک، پنجند آمد45300 کیوسک، اور اخراج 45300 کیوسک،گدو آمد 30700کیوسک اور اخراج 22100 کیوسک، سکھر آمد13500کیوسک اور اخراج 13500 کیوسک جبکہ کوٹری بیراج آمد10500 کیوسک اور اخراج 1000 کیوسک ریکارڈ کیا گیا ۔

(جاری ہے)

تربیلا کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1392فٹ،پانی کی موجودہ سطح1482.00 فٹ،پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1550فٹ اورقابل استعمال پانی کا ذخیرہ 2.595 ملین ایکڑ فٹ،منگلا کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1050فٹ،پانی کی موجودہ سطح 1184.35 فٹ،پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1242فٹ اور قابل استعمال پانی کا ذخیرہ 3.415 ملین ایکڑ فٹ جبکہ چشمہ کا کم از کم آپریٹنگ لیول 638.15فٹ،پانی کی موجودہ سطح 643.30 فٹ،پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 649 فٹ اور قابل استعمال پانی کا ذخیرہ 0.085 ملین ایکڑ فٹ رہا۔

تربیلا اور چشمہ کے مقامات پر دریائے سندھ، نوشہرہ کے مقام پر دریائے کابل اور منگلا کے مقام پر دریائے جہلم میں پانی کی آمد اور اخراج 24گھنٹے کے اوسط بہا ئوکی صورت میں ہے ۔