ضلع سیالکوٹ میں5 روز میں 84 ہزار370آٹے کے تھیلے فروخت کئے گئے ہیں، ڈپٹی کمشنر
بدھ 22 جنوری 2020 17:32
(جاری ہے)
انہوں نے کہاکہ کسی بھی فلور مل کے خلاف کوالٹی بارے شکایت موصول ہوئی تو سخت ایکشن ہوگا۔
اسسٹنٹ کمشنر سیالکوٹ جویریہ مقبول رندھاوا، اسسٹنٹ کمشنر ڈسکہ ماریہ جاوید، اسسٹنٹ کمشنر سمبڑیال اظہار الحق باجوہ، اسسٹنٹ پسرور عامر کنگ ،ڈی سی سیالکوٹ کی ہدایت کے مطابق آٹا سپلائی کرنے والی فلور ملز ، ڈسٹری بیویشن پوائنٹس اور فیئر پرائس شاپس کا باقاعدگی سے دورہ کر رہے ہیں اور اس متعلق اپنی رپورٹس روزانہ کی بنیاد میں ڈی سی آفس میں جمع کروانے کے پابند ہیں۔ ضلع سیالکوٹ کی چاروں تحصیلوں میں مجموعی طور پر 35 ٹرکنگ پوائنٹس پر آٹا فروخت کیا جارہا ہے جہاں مجموعی طور13ہزار 20کلوگرام وزنی تھیلے رکھے گئے ہیں، تحصیل سیالکوٹ میں غلہ منڈی سیالکوٹ ، ماڈل بازار، رنگپورہ چوک، کشمیر روڈ نزد پی ایس او پٹرول پمپس، شہاب پورہ۔ پٴْل ایک نیکاپورہ، پٴْل ایک حاجی پورہ، کرسچن ٹاؤن، مراد پور، اورا چوک، بھڑتھ،کوٹلی لوہاراں (نزد پولیس اسٹیشن )، ڈالووالی (اڈہ سٹاپ)، گھنٹہ گھر چوک سیالکوٹ کینٹ اور بالمقابل سیالکوٹ پریس کلب ، تحصیل سمبڑیا ل میں نزد جی آر ڈی ، یوسی آفس بھوپالوالہ، اڈہ بیگووالہ،مین بازار کلوووال اور بالمقابل پریس کلب سمبڑیال، تحصیل پسرور چوک کھوکھراں، ڈسکہ موڑ، چوک شہیداں چونڈہ، مین چوک ٹیکسی اسٹینڈ بڈیانہ ، کنگرہ موڑ، کلاسوالہ، کیوٹی والی والا سٹی چوک اور بالمقابل پریس کلب پسروراور تحصیل ڈسکہ میں بالمقابل گورنمنٹ ڈگری کالج فار بوائز ڈسکہ،غلہ منڈی سرکلر روڈ سکہ، سروسز روڈ نزد گورنمنٹ کرسچن سکول ڈسکہ، کینال بیرج بی آر بی کینال نزد لیزا سویٹس ڈسکہ ،مسجد نور کالج روڈ ڈسکہ، جامکے چیمہ اور بالمقابل پریس کلب ڈسکہ شامل ہیں۔ ان پوائنٹس کی اسسٹنٹ کمشنر کے علاوہ محکمہ فوڈ اور ریونیو کے ملازمین نگرانی کررہے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
امریکی سفیر سے آئین کی بالادستی، ملٹری کورٹس پر بات ہوئی، عمرایوب
-
خیبر پختونخوا میں حالیہ بارشوں نے تباہی مچا دی
-
لاہور ، بدنام زمانہ ڈکیت گینگ کے 2ارکان گرفتار
-
پاکستان امن کا گہوارہ نہ بنا تو ترقی وخوشحالی کے تمام تر خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہوسکیں گے‘احسن اقبال
-
امن کے بغیر پائیدار ترقی اور خوشحالی ممکن نہیں ، وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی یونیورسٹی آف نارووال میں کانفرنس سے خطاب
-
خیبر،جمرود پولیس کی کارروائی، 2ملزمان گرفتار
-
وزیراعظم یوتھ پروگرام کا مقصد نوجوانوں کی صلاحیتوں کومناسب پلیٹ فارم مہیا کرکے ملک کو معاشی ترقی کی راہ پر گامزن کرنا ہے، رانا مشہود احمد خان
-
احسن اقبال کی عام انتخابات میں کامیابی کے نوٹیفیکیشن کو کالعدم قرار دینے کی درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری
-
وزارت آئی ٹی نوجوانوں کی ترقی کیلئے کوشاں ہے، شنزہ فاطمہ
-
10مئی کے بعد غیر رجسٹرڈ گاڑیوں کو تحویل میں لے لیا جائے گا، شرجیل میمن
-
پی ٹی آئی خواتین رہنماوں صنم جاوید اور عالیہ حمزہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع
-
متنازع ٹویٹس کیس میں اعظم سواتی کی عبوری ضمانت میں 15 مئی تک توسیع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.