علم ہی اقتصادی ترقی کا دروازہ ہے،ڈاکٹر معصوم یٰسین زئی
جمعرات 23 جنوری 2020 17:38
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ ملک کے نوجوانوں نے ثابت کر دیا ہے کہ ہم برداشت اور صبر والی قوم ہیں، دنیا جان لے کہ ہمارا پیغام محبت، ہم آہنگی، بقائے باہمی ہے اور بھائی چارے کی تبلیغ ہے۔ انہوں نے کہاکہ ملک کے 56 ملین جوان ہی وہ قوت ہیں جو مسائلِ کا حل ہے۔
انہوں نے کہا کہ شارٹ کٹ کی بجاے نوجوانان عصری تقاضوں کے مطابق خود کو تیار کر کے ملک میں استحکام اور ترقی کی راہ کو ہموار کریں۔ ڈاکٹر معصوم یٰسین زئی نے معاشرے میں امن کی اہمیت کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ تعلیمی ادارے اس ضمن میں کلیدی کردار ادا کرتے ہیں اور اسلامی یونیورسٹی ابتداء سے ہی نوجوانوں کو جدید تعلیم کے ساتھ ساتھ اسلام کے پیغام امن سے بھی متعارف کراتی ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ اسلامی یونیورسٹی بین الثقافتی ماحول کا بہترین نمونہ ہے جہاں کئی ایک ممالک کے طلباء و طالبات تفرقہ بازی سے پاک ماحول میں اعلیٰ معیاری تعلیم حاصل کرتے ہیں۔مزید قومی خبریں
-
سرائے گمبیلہ، کوہاٹ روڈ آئندہ ماہ مکمل ہو جائے گا،مظفرآباد مانسہرہ موٹروے سعودی فنڈ کے تعاون سے بنائی جائے گی،اعظم نذیر تارڑ
-
لیسکوکی کارروائی، 24 گھنٹوں میں 5 بجلی چورگرفتار
-
چیچہ وطنی ، 7قمار باز جوا کھیلتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار،داؤبھی لگائی رقم برآمد
-
قومی فضائی کمپنی کافیصل آباد سے غیر ملکی پروازوں کیساتھ ساتھ ڈومیسٹک پروازوں کا سلسلہ شروع کرنے کا بھی فیصلہ
-
ٹ*وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کے اجلاس
-
شہباز شریف کے جعلی فارم 47 حکومت کا خیبر پختونخوا سے تعصب انتہا کو پہنچ گیا ہے،بیرسٹرسیف
-
5 سالہ بچی سے زیادتی کا ملزم ورچوئل ویمن پولیس اسٹیشن کی مدد سے گرفتار
-
مریم نواز کی حلقہ پی پی 159سے بطور ایم پی اے کامیابی کا نوٹیفکیشن چیلنج
-
ساری رات نیند نہیں آئی، یاسمین راشد نے سروسز ہسپتال لاہور کو جیل سے بدتر قرار دے دیا
-
وزیرداخلہ محسن نقوی نے پاسپورٹ پرشادی شدہ خاتون کے والد یا شوہر کے نام کے اندراج معاملے پرکمیٹی تشکیل دیدی
-
عید الضحی کے موقع پرشہری علاقوں کے قریب مویشی منڈیوں کے 5 عارضی سیل پوائنٹس قائم کیے جائیں گے، کمشنرساہیوال
-
قائمقام صدرمملکت سید یوسف رضا گیلانی کراچی کا سرکاری دورہ مکمل ،ملتان روانہ ہو گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.