رانا تنویر کا کرتارپورراہداری پراجیکٹ کا آڈٹ کروانے کیلئے زور
ایف ڈبلیواو کو کرتارپورراہداری کا آڈٹ کرانا پڑےگا، ایف ڈبلیواو اگر کرتارپور راہداری کا آڈٹ نہیں کراتا تو ڈی جی پی اےسی میں آکرجواب دیں۔ چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی رانا تنویر
ثنااللہ ناگرہ جمعرات 23 جنوری 2020 20:03
(جاری ہے)
ایف ڈبلیواو کا کہنا ہے کہ کرتارپورراہداری کی ایکنک نے ابھی منظوری نہیں دی۔
ایف ڈبلیواو کہتا ہے کہ کرتارپورراہداری کے فنڈزنہیں ملے تو آڈٹ کیوں کرائیں۔ ہرسال کونسل کا چارٹرڈ اکاؤنٹنٹ کے ذریعے آڈٹ ہوتا ہے۔ پی ای سی کو پیسے تین لاکھ انجینیرز دیتے ہیں۔ پی ای سی حکام نے کہا کہ پارلیمنٹ ایکٹ کہتا ہےکہ پی ای سی کسی چارٹرڈ اکاؤنٹ سے آڈٹ کرائے۔ اسی طرح پی اےسی اجلاس میں ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ کا تذکرہ بھی ہوا۔ مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنماء خواجہ آصف نے کہا کہ 10 سال بعد ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل نے کہا پاکستان کے اعشاریے نیچے آئے ہیں۔ رانا تنویر نے کہا کہ نیب کے بارے میں ٹرانسپیرنسی کی تعریف سمجھ نہیں آتی۔ جس پر خواجہ آصف نے کہا کہ نیب نے ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کو ڈرا کراپنا نام شامل کرایا ہوگا۔ چینی اورآٹے میں بہت بڑی کرپشن کے حوالے سے باتیں سامنے آرہی ہیں۔ کسی نےبھی میڈیامیں آنےوالی خبروں کی تردید نہیں کی گئی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم شہباز شریف کے وزرات فوڈ سیکورٹی کا انچارج وزیر ہوتے ہوئے ملک میں6لاکھ ٹن گندم درآمد کیئے جانے کا انکشاف
-
اسرائیل سے الجزیرہ نیوز چینل پر پابندی کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ
-
جنگ ہو یا امن دائیاں خدمات سرانجام دیتی رہتی ہیں
-
سوڈان: یو این اداروں کو ڈارفر میں قحط برپا ہونے کا خدشہ
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.