ہمارے پاس پانی موجود ہے پانی کی کمی کارونا چھوڑ دیں،پانی کے معاملے پر عوامی آگاہی کی ضرورت ہے،خواجہ آصف
سچن ٹنڈولکر نے عوامی مقام پر بالٹی سے نہاکر پانی بچانے کا پیغام دیا ،ہمارے ہاں کوئی ایسا کرنے کو تیار نہیں، قائمہ کمیٹی میں اظہار خیال
جمعہ 24 جنوری 2020 18:06
(جاری ہے)
خواجہ آصف نے کہاکہ بھارت کی جانب سے آبی دہشت گردی محض ایک myth ہے،ہمارے پاس پانی موجود ہے پانی کی کمی کارونا چھوڑ دیں۔
خواجہ آصف نے کہاکہ ہمارے ہاں پینے کے پانی سے گاڑیاں دھوئی جاتی ہیں، سچن ٹنڈولکر نے عوامی مقام پر بالٹی سے نہاکر پانی بچانے کا پیغام دیا ۔خواجہ آصف نے کہاکہ ہمارے ہاں کوئی ایسا کرنے کو تیار نہیں ،میں تو نہر میں بھی چھلانگ لگا لیتا ہوں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ماہرین کی تارکین وطن کو کسی تیسرے ملک بھیجنے کے امریکی منصوبے پر تنقید
-
کانگو: ایبولا مریض 8000 سے متجاوز، متاثرین تک رسائی کی اپیل
-
فلسطینی علاقوں میں اسرائیل کی معاون کمپنیوں کے ناموں پر مبنی رپورٹ جاری
-
نسل پرستی اور تعصب سماجی زہر جس کا تریاق اتحاد و رواداری، گوتیرش
-
عالمی اداروں پر اعتماد اور منصفانہ نظام کا قیام ضروری، سری لنکا
-
خلیجی بحران ہماری ترقی اور کامیابیوں کو متاثر نہیں کر سکتا، یو اے ای
-
وفاقی وزراء، خیبرپختونخوا عوام کو دہشتگرد اور جنگلی کہتے ہیں لیکن ان کیخلاف کیوں کارروائی نہیں ہوتی؟
-
ایمرجنسی کی کوئی مدت نہیں ہوتی جبکہ گورنرراج زیادہ سے زیادہ 6 ماہ کیلئے لگ سکتا ہے، جسٹس (ر) شائق عثمانی
-
سبی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے ضلعی صدر زخمی
-
عمران خان سے اڈیالہ جیل میں ملاقات کے لیے 6 نام بھجوادیے گئے
-
امارتی وزارت خارجہ اور اسرائیلی وزیراعظم کے دفتر کا خفیہ ملاقات کی تصدیق یا تردید کرنے سے گریز
-
خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگنے کی وجہ سیکیورٹی صورتحال ہوگی. طارق فضل چوہدری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.