امیر گل ایس ڈی اوسٹی ٹو سب ڈویژن پیسکو تعینات

جمعہ 24 جنوری 2020 18:23

ڈیرہ اسماعیل خان ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 24 جنوری2020ء) امیر گل ایس ڈی اوسٹی ٹو سب ڈویژن پیسکو تعینات کردیئے گئے ، پیسکو پشاور کے ایڈیشنل ڈی جی (ایچ آر) کی جانب سے جاری مراسلہ کے مطابق امیر گل کو سٹی ڈویژن میں ایس ڈی او سٹی ٹو کے عبدے پر تعینات کردیاگیا ہے ۔

(جاری ہے)

قبل ازیں وہ ایس ڈی او کینٹ سب ڈویژن اپنے فرائض سرانجام دے رہے تھے ۔سٹی ٹو سب ڈویژن کے صارفین نے ان کی تعیناتی کا خیر مقدم کرتے ہوئے امید ظاہر کی وہ صارفین کے مسائل کو ترجیہی بنیادوں پر حل کرنے میں اپنا بہترین کردارا دا کریں گے ۔

متعلقہ عنوان :