برقی گاڑی (ای وی) پالیسی آنے والے برسوں میں پاکستان کے ٹرانسپورٹ سیکٹر کو تبدیل کردیگی‘ملک امین اسلم
الیکٹرک گاڑیاں ماحول دوست و ایندھن کے اخراجات کو ختم کرتی ہیں،وزیر اعظم کے مشیر موسمیاتی تبدیلی کا تقریب سے خطاب
جمعہ 24 جنوری 2020 22:08
(جاری ہے)
انہوںنے کہا کہ الیکٹرک کاروںکی بدولت شہریوں کو ایندھن کے اخراجات میں بچت اوتیل کی درآمدی بل کو کم کرنے میں مدد ملے گی ۔
وزیر اعظم کے مشیر برائے موسمیاتی تبدیلی نے کہا کہ اس پالیسی میں مقامی طور پر بجلی سے چلنے والی گاڑیوں کی تیاری کو فروغ دینے پر خصوصی توجہ دی گئی ہے ، ہم اس سلسلے میں پاکستان میں تشکیل شدہ ٹیگ لائن کو فروغ دینگے۔انہوں نے مزید کہا کہ بجلی کی گاڑیاں مقامی طور پر تیار کرنے کیلئے آٹو مینوفیکچرنگ کے شعبے میں بھی ای وی پالیسی اور معاشی مراعات کو بڑھایا جائیگا۔انکا کہنا تھا کہ شہری بجلی سے چلنے والی گاڑیاںکی دیکھ بھال میں 30 فیصد سے زیادہ کی بچت کرسکتے ہیں ، کیونکہ ان کو پیٹرول یا گیس کی ضرورت نہیں ہوتی ہے ۔انہو ں نے کہا کہ الیکٹرک گاڑیاں ماحول دوست اور ایندھن کے اخراجات کو ختم کرتی ہیں۔انہوں نے کہا کہ روایتی گاڑیوں کے برعکس الیکٹرک گاڑیاں ماحول میں موسمیاتی تبدیلی پیدا کرنے والے کاربن ڈائی آکسائیڈ کو پیدا نہیں کرتی ہیں ۔تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چیئرمین بورڈ آف انویسٹمنٹ زبیر گیلانی نے کہا کہ ہماری تنظیم غیر ملکی سرمایہ کاروں کو راغب کرنے کیلئے سرمایہ کاری کے عمل کو ہموار ، تیز رفتار اور ڈیزائن پروگرام بنانے کیلئے تمام تر اقدامات کر رہی ہے ، جو اب برقی گاڑی کے شعبے میں ہے۔ چیف ایگزیکٹو سازگار انجینئرنگ ورکس لمیٹڈ میاں اسد حمیدنے الیکٹرک وہیکل پالیسی کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس سے دلچسپی رکھنے والے نجی شعبے کو ملک کے ٹرانسپورٹ سیکٹر کو تبدیل کرنے کے وسیع معاشی مواقعوں سے فائدہ اٹھانے کی راہ ہموار ہوگی۔مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.