صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے بچے کی معصومانہ فرمائش
ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل، "عمران خان کو میرا سلام دینا" بچے کی گزارش
اسامہ چوہدری اتوار 26 جنوری 2020 13:31
(جاری ہے)
یوٹیلٹی سٹور انتظامیہ کی جانب سے صدر مملکت کو اشیائے خوردونوش کی دستیابی، معیار اور قیمتوں کے حوالے سے آگاہ کیا گیا ۔
ایک نجی ٹی وی کے مطابق صدر مملکت کے دورہ کی وجہ سے سادہ کپڑوں میںملبوس اہلکاروں کو اشیائے خوردونوش سے بھری ہوئی ٹرالیاں پکڑا دی گئیں تاہم صدر مملکت کے روانہ ہوتے ہی یہ اہلکار وہاں سے چلے گئے اور یوٹیلٹی سٹورز انتظامیہ کی جانب سے ٹرالیاں خالی کر کے سامان دوبارہ ریکس میں لگا دیا گیا۔ لاہور میں اپنے دورے کے دوران صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی اور خاتون اول ثمینہ علوی نے قذافی سٹیڈیم لاہور میں پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان کھیلا جانے والا دوسرا ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل کرکٹ میچ دیکھا۔پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین احسان مانی نے سٹیڈیم میں صدر مملکت اور ان کی اہلیہ کا خیر مقدم کیا۔ بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کے چیئرمین نظام الحسن بھی اس موقع پر موجود تھے۔ صدر ڈاکٹر عارف علوی کچھ دیراسٹیڈیم میں رہے اور بنگلہ دیش کی ٹیم آخری نصف حصے کی بیٹنگ اننگز دیکھی۔مزید اہم خبریں
-
عوام کیلئے بری خبر،بجلی کی قیمت میں 2 روپے 83 پیسے فی یونٹ اضافہ کر دیا گیا
-
پوری دنیا میں قیمتی زیورات چرانے والا چور نیویارک میں فلمی اندازمیں گرفتار
-
شیر افضل مروت آؤٹ، پی ٹی آئی کا چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کیلئے نئے نام کا باقاعدہ اعلان
-
تعلیم کے بغیر کوئی قوم ترقی نہیں کر سکتی، پاکستانی قوم عزم و حوصلہ سے کسی بھی چیلنج پر قابو پانے کی صلاحیت رکھتی ہے، وزیراعظم محمد شہباز شریف کا شعبہ تعلیم سے متعلق قومی کانفرنس سے خطاب، تعلیمی ایمرجنسی ..
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا نان ڈویلپ سکیٹرز کو فوری ڈویلپ کرنے اور اسلام آباد کی اراضی کو ڈیجیٹلائز کرنے کی ہدایات
-
9 مئی کو پی ٹی آئی کو کچلنے کی کوشش کی گئی، سب پہلے سے طے شدہ تھا، بانی پی ٹی آئی
-
شیرافضل مروت کی بانی پی ٹی آئی سے ملاقات نہ کرسکے
-
توشہ خانہ کیس،عمران خان، بشریٰ بی بی کی نیب طلبی کیخلاف درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری
-
پاکستان کی بڑی کامیابی،آئی کیوب قمر چاند کے مدار میں داخل
-
وزیراعظم کا ایرانی صدر کے حالیہ دورے میں طے معاہدوں پر بلا تاخیر عمل درآمد کا حکم
-
ملین پاؤنڈ ریفرنس، عمران خان، بشریٰ بی بی کیخلاف مزید ایک گواہ کا بیان قلمبند، ایک پر جرح مکمل
-
حکومت اور ایجنسی کیخلاف مداخلت کے الزامات کا جواب اٹارنی جنرل کے ذریعے جمع کرانے کا حکم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.