اسلام آباد ہائی کورٹ نے اسحاق ڈار کے گھر کی نیلامی روک دی
اسحاق ڈار کی اہلیہ نے نیلامی کے عمل کو روکے جانے کی درخواست دائر کی گئی تھی
خُرم انیق منگل 28 جنوری 2020 14:36
(جاری ہے)
نیلامی کا اعلان ہونے کے بعد کچھ لوگوں نے اس کو خریدنے کے حوالے سے رابطہ کیا تھا لیکن ابھی تک نیلام نہیں کیا گیا تھا۔
اسحاق ڈار کی اہلیہ کی جانب سے اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواست دائر کی گئی تھی جس کی سماعت آج ہوئی ہے اور ہائی کورٹ کی جانب سے نیلامی کے فیصلے کو روک دیا گیا ہے جبکہ آج نیلامی ہونی تھی لیکن اس میں بھی کسی شخص کی جانب سے رابطہ نہیں کیا گیا۔واضح رہے کہ اس سے قبل بھی ایک رپورٹ میں لاہور کے علاقہ ماڈل ٹاون کے پراپرٹی ڈیلر نے ایک نجی ادارے کو بتایا تھا کہ یہ گھر کوئی بھی خریدنے کو تیار نہیں ہے کیونکہ انہیں یہ نہیں پتہ کہ کب اس گھر کے اوپر کوئی کیس کھول جائے، لہذا کسی نے بھی اس کو خریدنے کے لئے زیادہ دلچسپی کا اظہار نہیں کیا۔مزید اہم خبریں
-
بھارت: بی جے پی کے اکلوتے مسلم اُمیدوار کون ہیں؟
-
مریم نواز کا پولیس یونیفارم پہننا معاملہ،اندراج مقدمہ کی درخواست پر پولیس سے جواب طلب
-
گھیراوٴ جلاوٴ اور مار دھاڑ کی گندی سیاست نہیں چل سکتی ہے، سعدرفیق
-
سٹاک مارکیٹ کی تیزی معاشی استحکام کی علامت ہیں،محمد اورنگزیب
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.