پاکستان سمیت دنیا بھر میں جذام مرض سے بچائو کا عالمی دن کل منایا جائے گا

جمعرات 30 جنوری 2020 15:03

احمدیار(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 30 جنوری2020ء) پاکستان سمیت دنیا بھر میں جذام مرض سے بچائو کا عالمی دن کل31 جنوری بروزجمعة المبارک کو منایا جائے گا اس دن کی مناسبت سے احمدیار سمیت ملک بھرمیں آگاہی واکس اورسیمینارز انعقاد پذیر ہوں گے جس میں مقررین جذم مرض سے بچائو کے متعلق احتیاطی تدابیر بتائیں گے الیکٹرانک میڈیا پروگرامز نشراورپرنٹ میڈیا فیچر شائع کریں گی-

متعلقہ عنوان :