سرگودھا کے سپوت بریگیڈئیر محمد افضل چیمہ شہید(ستارہ بسالت) کی 12 وی برسی انتہائی عقیدت و احترام سے منائی گئی
اتوار 9 فروری 2020 15:00
(جاری ہے)
2007 میں شمالی علاقہ جات میں ایک انفڑی بریکیڈ جو کہ حساس ڈیوٹی پر تعینات تھا کی کمان سنبھالی۔
6 فروری 2008 کو وانہ وزیرستان میں آپریشن کے دوران جام شہادت نوش کیا۔چیتا بٹالین کے اس عظیم سپوت کو اعلی فوجی اعزاز کے ساتھ 8 فروری 2008 میں سپرد خاک کیا گیا ان کی برسی پر ان کے اہل خانہ ۔پاک فوج اور ان کے دوستوں کی طرف سے ان کے مزارپر حاضری دی اورپھولوں کی چادریں چڑھائی گی افواج پاکستان کے چاک وچوبند دستے نے سلامی دی اور 57 پنجاب رجیمنٹ کی طرف سے پھول چڑھائے ان کے درجات کی بلندی کے لئے خصوصی دعا کی گی۔اس موقع پر ان کے بیٹے حمزہ افضل چیمہ کا کہنا تھا کہ ہمیں اپنے والد کی شہادت پر فخر ہے اور میری بھی خواہیش ہے کہ میں بھی پاک فوج میں شامل ہوکر ملک و قوم کی خدمت کروں۔مزید قومی خبریں
-
امریکی سفیر سے آئین کی بالادستی، ملٹری کورٹس پر بات ہوئی، عمرایوب
-
خیبر پختونخوا میں حالیہ بارشوں نے تباہی مچا دی
-
لاہور ، بدنام زمانہ ڈکیت گینگ کے 2ارکان گرفتار
-
پاکستان امن کا گہوارہ نہ بنا تو ترقی وخوشحالی کے تمام تر خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہوسکیں گے‘احسن اقبال
-
امن کے بغیر پائیدار ترقی اور خوشحالی ممکن نہیں ، وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی یونیورسٹی آف نارووال میں کانفرنس سے خطاب
-
خیبر،جمرود پولیس کی کارروائی، 2ملزمان گرفتار
-
وزیراعظم یوتھ پروگرام کا مقصد نوجوانوں کی صلاحیتوں کومناسب پلیٹ فارم مہیا کرکے ملک کو معاشی ترقی کی راہ پر گامزن کرنا ہے، رانا مشہود احمد خان
-
احسن اقبال کی عام انتخابات میں کامیابی کے نوٹیفیکیشن کو کالعدم قرار دینے کی درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری
-
وزارت آئی ٹی نوجوانوں کی ترقی کیلئے کوشاں ہے، شنزہ فاطمہ
-
10مئی کے بعد غیر رجسٹرڈ گاڑیوں کو تحویل میں لے لیا جائے گا، شرجیل میمن
-
پی ٹی آئی خواتین رہنماوں صنم جاوید اور عالیہ حمزہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع
-
متنازع ٹویٹس کیس میں اعظم سواتی کی عبوری ضمانت میں 15 مئی تک توسیع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.