زاہد احمدکی فلم کی عکس بندی رواں ماہ کے آخر میں کراچی میں شروع ہو گی

منگل 11 فروری 2020 13:20

زاہد احمدکی فلم کی عکس بندی رواں ماہ کے آخر میں کراچی میں شروع ہو گی
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 11 فروری2020ء) اداکار زاہد احمد اور صباء قمر کی فلم کی عکس بندی رواں ماہ کے آخر میں کراچی میں شروع کی جائے گی۔

(جاری ہے)

زاہد احمد نے ڈراموں کے بعد فلمی دنیا میں بھی قدم رکھنے کا اعلان کر دیا وہ فلم میں صباء قمر کے ساتھ دکھائی دیں گے، جس کی عکس بندی رواں ماہ کے آخر میں شروع کی جائے گی، فلم کے نام کا تاحال اعلان نہیں کیا گیا۔ فلم عید الاضحی پر نمائش کے لیے پیش کی جائے گی۔

متعلقہ عنوان :