گورنرخیبرپختونخواکی پاکستان انجمن ہلال احمر کوقبائلی اضلاع کی صورتحال سے مطابق رپورٹ تیار کرنے کی ہدایت
بدھ 12 فروری 2020 22:55
(جاری ہے)
اس کے علاوہ اجلاس میں گورننگ باڈی کے لئے وزیر اعلی خیبر پختونخوا کے مشیر اجمل وزیر، سینئر صحافی رحیم اللہ یوسفزئی اور مینا خان سمیت دیگر 11 ارکان کی منظوری بھی دی گئی۔
اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے گورنرخیبرپختونخوا شاہ فرمان کاکہناتھا کہ ہم جن حالات سے گزرے ہیں یہ ہم پر مسلط کئے گئے تھے اور 60لاکھ مہاجرین کو سنبھالنے کے باوجود پھر بھی دنیا کو ہم وضاحتیں دے رہے ہیں۔ انہوں نے انجمن ہلال احمر کی استعداد اور خدمات کوسراہتے ہوئے کہاکہ بلاشبہ انجمن ہلال احمر(قبائلی اضلاع)نے مشکل دور میں انسانیت کی خدمت کی اور مذکورہ ادارے کے افراد قبائلی علاقوں کی صورتحال سے بخوبی واقف ہیں اور یہ ہم سب کی مشترکہ ذمہ واری ہے کہ ہم عالمی برادری کواصل حقائق سے متعلق روشناس کرائیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
-
بانی پی ٹی آئی فوجی قیادت کے ساتھ مذاکرات چاہتے لیکن کوئی جواب نہیں آیا
-
ہم مذاکرات صرف فوج، آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی کے ساتھ کریں گے
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کے خط پر فل کورٹ کی تشکیل سے گریز،عدالتی امور میں انٹیلیجنس ایجنسیوں کی مداخلت کے حوالے سے چیف جسٹس آف پاکستان کا بیان
-
پاکستان کی ترقی کے سفر میں رخنہ ڈالنے والوں کی تمام کوششیں ناکام ہوں گی
-
کراچی: سابق شوہر نے بیوی کوچھریوں کے وار کرکے قتل کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.